مختصر سوالات

پورے باب کے مختصر سوالات

Short questionsUrdu medium

50 questions · 100 min · 128 marks

Want to try first? Take the free Biology test: نیوٹریشن اور اس کی اہمیت

Sample questions with answers

The first 5 of 50, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    سیلولر ریسپریشن (cellular respiration) کی تعریف کریں۔

    Show model answer

    جاندار سیلولر ریسپریشن کے ذریعے توانائی حاصل کرتے ہیں۔ یہ وہ عمل ہے جس میں سیلز خوراک (گلوکوز) کی آکسیڈیشن کرتے ہیں اور توانائی حاصل کرتے ہیں۔

  2. Question 2 · 2 marks

    گیسوں کا تبادلہ (gaseous exchange) کسے کہتے ہیں؟

    Show model answer

    گیسوں کا تبادلہ وہ عمل ہے جس میں سانس کے ذریعے اندر لی گئی ہوا (پھیپھڑوں) میں موجود آکسیجن خون میں چلی جاتی ہے، اور خون سے کاربن ڈائی آکسائیڈ باہر نکالی جانے والی ہوا میں چلی جاتی ہے۔

  3. Question 3 · 2 marks

    تنفس (breathing) کسے کہتے ہیں؟

    Show model answer

    تنفس وہ عمل ہے جس میں جانور ہوا کو اپنے جسم کے اندر لے جاتے اور باہر نکالتے ہیں تاکہ ہوا سے آکسیجن حاصل کر سکیں اور اس میں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کر سکیں۔

  4. Question 4 · 3 marks

    گیسوں کے تبادلہ اور تنفس میں فرق بیان کریں۔

    Show model answer

    گیسوں کا تبادلہ: وہ عمل ہے جس میں پھیپھڑوں میں موجود ہوا کی آکسیجن خون میں چلی جاتی ہے اور خون سے کاربن ڈائی آکسائیڈ ہوا میں خارج ہو جاتی ہے۔ تنفس: ہوا کو جسم کے اندر لے جانے اور باہر نکالنے کی جسمانی حرکات کا عمل ہے۔ تنفس گیسوں کے تبادلے میں مدد کرتا ہے اور بدلے میں گیسوں کا تبادلہ ریسپریشن میں مدد کرتا ہے۔

  5. Question 5 · 3 marks

    تنفس اور سیلولر ریسپریشن میں فرق بیان کریں۔

    Show model answer

    تنفس اور ریسپریشن ایک ہی عمل نہیں ہیں۔ ریسپریشن ایک کیمیائی عمل ہے جس میں سیلز خوراک (گلوکوز) کی آکسیڈیشن کر کے توانائی حاصل کرتے ہیں، جبکہ تنفس ایک طبعی عمل ہے جس میں ہوا جسم کے اندر لی جاتی اور باہر نکالی جاتی ہے۔ تنفس گیسوں کے تبادلہ میں مدد کرتا ہے۔

More tests in Human Respiratory System

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account