ری ابزارپشن اور گردے کی بیماریاں

ری ابزارپشن، ٹیوبولر سیکریشن، اوسمورگیولیشن اور گردے کی بیماریاں (حصہ 4.2 اور 4.3)

MCQsUrdu medium

40 questions · 40 min · 40 marks

Want to try first? Take the free Biology test: نیوٹریشن اور اس کی اہمیت

Sample questions

The first 5 of 40. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    نیفرون میں نیوٹرینٹس کا واپسی انجذاب (reabsorption) کہاں ہوتا ہے؟

    • Aگلومیرولس
    • Bپراگزیمل بلدار نالی
    • Cلوپ آف ہینیلے
    • Dڈسٹل بلدار نالی
    Show answer

    Answer: B

    نیوٹرینٹس (گلوکوز، امائنو ایسڈز) کا بڑا حصہ پراگزیمل بلدار نالی سے واپس جذب کیا جاتا ہے۔

  2. Question 2

    لوپ آف ہینیلے کے ڈیسینڈنگ لمب سے کیا واپس جذب ہوتا ہے؟

    • Aگلوکوز
    • Bپروٹینز
    • Cنمکیات کی بڑی مقدار
    • Dکچھ پانی
    Show answer

    Answer: D

    کچھ پانی لوپ آف ہینیلے کے نیچے جانے والی نالی یعنی ڈیسینڈنگ (descending) لمب سے واپس جذب ہوتا ہے۔

  3. Question 3

    لوپ آف ہینیلے کے ایسینڈنگ لمب سے کیا واپس جذب ہوتا ہے؟

    • Aنمکیات کی بڑی مقدار
    • Bپانی
    • Cگلوکوز
    • Dیوریا
    Show answer

    Answer: A

    نمکیات کی بڑی مقدار لوپ آف ہینیلے کے اوپر جانے والی نالی یعنی ایسینڈنگ (ascending) لمب سے واپس جذب ہوتی ہے۔

  4. Question 4

    کچھ پانی ڈسٹل بلدار نالی کے علاوہ اور کہاں سے واپس جذب کیا جاتا ہے؟

    • Aبومین کیپسول
    • Bرینل پیلوس
    • Cگلومیرولس
    • Dکلیکٹنگ ڈکٹ
    Show answer

    Answer: D

    کچھ پانی کو ڈسٹل بلدار نالی اور کلیکٹنگ ڈکٹ سے بھی واپس جذب کیا جاتا ہے۔

  5. Question 5

    ٹیوبولر سیکریشن (tubular secretion) میں کیا ہوتا ہے؟

    • Aخون فلٹر ہوتا ہے
    • Bپانی ذخیرہ ہوتا ہے
    • Cخون میں رہ جانے والے کچھ بیکار مادوں کو بلڈ کیپلریز سے رینل ٹیوبیول میں سیکریٹ کیا جاتا ہے
    • Dخون میں گلوکوز جذب ہوتا ہے
    Show answer

    Answer: C

    جب گلومیرولس کے فلٹریٹ سے مفید مادے واپس خون میں جذب کیے جا رہے ہوتے ہیں، اسی دوران خون میں رہ جانے والے کچھ بیکار مادوں کو بلڈ کیپلریز سے رینل ٹیوبیول میں سیکریٹ کیا جاتا ہے۔

More tests in Human Urinary System

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account