Parho

Class 10 Education · Chapter 2 · Test 6

Board Type

Mixed paper

23 questions · 60 min · 60 marks

Want to try first? Take the free Education test: پاکستان میں تعلیم اور مقاصدِ تعلیم

Sample questions with answers

The first 5 of 23, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    نصاب کا مفہوم بیان کیجیے۔

    Show model answer

    نصاب ان تمام سرگرمیوں، تجربات، مہارتوں، رجحانات، علوم اور تحقیقات پر مشتمل ہوتا ہے جو مدرسے کے زیر اہتمام بچوں کی ذہنی، اخلاقی، سماجی، روحانی اور معاشرتی کردار اور سیرت کی تعمیر کرتے ہیں۔

  2. Question 2 · 2 marks

    نصاب کے اجزا کے نام لکھیے۔

    Show model answer

    مقاصد نصاب، تدریسی مواد، تدریسی حکمت عملی اور جائزہ۔

  3. Question 3 · 2 marks

    مدرسے کے پیش نظر کون سی دو بنیادی باتیں ہوتی ہیں؟

    Show model answer

    طالب علم کی شخصیت کی ہمہ پہلو ترقی اور معاشرے کی اجتماعی ضروریات کی تکمیل۔

  4. Question 4 · 2 marks

    تعلیمی مقاصد کا تعین کون کرتا ہے؟

    Show model answer

    حکومت اپنی قومی تعلیمی پالیسیوں کے ذریعے تعلیمی مقاصد کا تعین کرتی ہے۔

  5. Question 5 · 2 marks

    تدریسی مواد میں تبدیلی کس وجہ سے عمل میں آتی ہے؟

    Show model answer

    معاشرے اور مقاصد میں تبدیلی اور علم میں تیز رفتار اضافے کی وجہ سے۔

More tests in نصاب

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account