Class 10 Urdu · Chapter 10 · Test 2
مختصر سوالات
46 questions · 15 min · 92 marks
Want to try first? Take the free Urdu test: MCQs
Sample questions with answers
The first 5 of 46, each with a model answer. Try writing yours first.
Question 1 · 2 marks
جمیل الدین عالی کا خاندانی نام اور تخلص کیا تھا؟
Show model answerHide model answer
خاندانی نام مرزا جمیل الدین احمد خاں تھا۔ عالی تخلص کرتے تھے اور جمیل الدین عالی کے نام سے معروف ہوئے۔
Question 2 · 2 marks
جمیل الدین عالی کے دادا اور والد کون تھے؟
Show model answerHide model answer
عالی، نواب علاء الدین احمد خاں علائی (جو مرزا غالب کے عزیز ترین شاگرد اور قریبی رشتے دار تھے) کے پوتے اور نواب سر امیر الدین احمد خاں کے فرزند تھے۔
Question 3 · 2 marks
عالی نے بی اے کب اور کہاں سے کیا؟
Show model answerHide model answer
عالی نے ۱۹۴۴ء میں اینگلو عربک کالج دلّی سے بی اے کیا۔ قیامِ پاکستان کے بعد کراچی آگئے۔
Question 4 · 2 marks
عالی نے سی ایس پی کا امتحان کب پاس کیا اور کب تک اعلیٰ سرکاری عہدوں پر رہے؟
Show model answerHide model answer
انھوں نے ۱۹۵۱ء میں سی ایس پی (موجودہ سی ایس ایس) کا امتحان پاس کیا اور ۱۹۶۶ء تک اعلیٰ سرکاری عہدوں پر کام کیا۔
Question 5 · 2 marks
عالی کس بنک سے اور کتنے عرصے تک وابستہ رہے؟
Show model answerHide model answer
۱۹۶۷ء سے ۱۹۸۹ء تک نیشنل بنک آف پاکستان سے وابستہ رہے۔
More tests in بابل کے کھنڈر
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.