Test 5: ٹیسٹ پیپر

Mixed paper

21 questions · 40 min · 54 marks

Want to try first? Take the free Biology test: Biology Branches 1

Sample questions

The first 5 of 21. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    لفظ «بائیولوجی» کس زبان کے الفاظ سے ماخوذ ہے؟

    • Aیونانی
    • Bلاطینی
    • Cعربی
    • Dفارسی
    Show answer

    Answer: A

    لفظ بائیولوجی دو یونانی الفاظ بائیوس (bios) اور لوگوس (logos) سے مل کر بنا ہے۔

  2. Question 2

    بائیولوجی کی کون سی شاخ خلیے اور اس کے آرگنیلز کی بنیادی ساخت کا مطالعہ کرتی ہے؟

    • Aہسٹولوجی
    • Bاناٹومی
    • Cسائٹولوجی
    • Dجینیٹکس
    Show answer

    Answer: C

    سائٹولوجی (Cytology) میں زندگی کی بنیادی اکائی یعنی سیل اور اس کے آرگنیلز کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

  3. Question 3

    خون کی گردش کا نظام جسم میں ضروری اجزاء کیسے منتقل کرتا ہے، اس کا مطالعہ کس شاخ میں ہوتا ہے؟

    • Aاناٹومی
    • Bہسٹولوجی
    • Cفزیالوجی
    • Dسائٹولوجی
    Show answer

    Answer: C

    فزیالوجی (Physiology) جسم کے مختلف حصوں کے افعال کا مطالعہ کرتی ہے۔

  4. Question 4

    فوسلز کے مطالعے سے جانداروں کی ارتقائی تاریخ معلوم کرنے والی شاخ کون سی ہے؟

    • Aٹیکسانومی
    • Bپیلیے اونٹولوجی
    • Cپیتھالوجی
    • Dمیرین بایولوجی
    Show answer

    Answer: B

    پیلیے اونٹولوجی (Palaeontology) میں فوسلز کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

  5. Question 5

    بیکٹیریا کو استعمال کر کے انسولین ہارمون تیار کرنا بائیولوجی کے کس علم کی مثال ہے؟

    • Aبائیو اکنامکس
    • Bبائیو فزکس
    • Cبائیو جیوگرافی
    • Dبائیو ٹیکنالوجی
    Show answer

    Answer: D

    بائیو ٹیکنالوجسٹ خردبینی جانداروں سے مفید مصنوعات بناتے ہیں، مثلاً ذیابیطس کے علاج کے لیے انسولین۔

More tests in The Science of Biology

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account