Class 9 Civics · Chapter 2 · Test 5
Board Type
23 questions · 60 min · 52 marks
Want to try first? Take the free Civics test: علم شہریت کا مفہوم، تعریف اور اہمیت
Sample questions
The first 5 of 23. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
افزائش نسل کا فطری عمل کس ادارے کی بدولت ہے؟
- Aریاست
- Bخاندان
- Cمدرسہ
- Dبازار
Show answerHide answer
Answer: B
خاندان افزائش نسل کے فطری عمل کا سبب بنتا ہے۔
Question 2
دیہی کیمونٹی کے بیشتر لوگ کس شعبے سے وابستہ ہوتے ہیں؟
- Aصنعت
- Bتجارت
- Cزراعت
- Dبینکاری
Show answerHide answer
Answer: C
دیہی لوگ بیشتر زراعت کے شعبے سے وابستہ ہوتے ہیں۔
Question 3
لاطینی لفظ Socius کے معنی ہیں:
- Aساتھی
- Bپیدائش
- Cشہری
- Dخاندان
Show answerHide answer
Answer: A
Socius کے معنی ساتھی کے ہیں۔
Question 4
معاشرے کی رکنیت کیسی ہوتی ہے؟
- Aجبری
- Bرضا کارانہ
- Cموروثی
- Dخفیہ
Show answerHide answer
Answer: B
معاشرے کی رکنیت رضا کارانہ ہوتی ہے۔
Question 5
قومیت روح کی مانند ہے تو قوم کس کی مانند ہے؟
- Aروح
- Bخیال
- Cجسم
- Dسایہ
Show answerHide answer
Answer: C
قوم جسم کی مانند ہے جسے دیکھا جا سکتا ہے۔
Sample questions with answers
The first 5 of 23, each with a model answer. Try writing yours first.
Question 1 · 2 marks
ارسطو کے مطابق خاندان کی تعریف لکھیں۔
Show model answerHide model answer
ارسطو: خاندان ایک قدرتی ادارہ ہے جس کی بنیاد انسانی ضروریات پر ہے۔ کوئی بھی فرد اپنی تمام ضروریات تنہا پوری نہیں کر سکتا اس لیے وہ خاندان کی تشکیل کرتا ہے۔
Question 2 · 2 marks
خاندان کے فرائض کے نام لکھیں۔
Show model answerHide model answer
(1)افزائش نسل (2) بچوں کی نگہداشت و تربیت (3) معاشی ضروریات کی تکمیل (4) قانون کی اطاعت (5) معاشرتی تعلقات (6) ثقافتی ورثہ کی منتقلی (7) اجتماعی ترقی۔
Question 3 · 2 marks
کیمونٹی کسے کہتے ہیں؟
Show model answerHide model answer
کیمونٹی افراد کے ایسے گروہ کو کہتے ہیں جو ایک مخصوص علاقے میں رہتا ہو، جس کی سرگرمیاں مشترک ہوں اور طرز معاشرت ایک جیسا ہو۔ یہ خاندان کی وسیع شکل ہے۔
Question 4 · 2 marks
معاشرہ سے کیا مراد ہے؟
Show model answerHide model answer
معاشرہ انگریزی لفظ Society کا ترجمہ ہے جو لاطینی لفظ Socius سے اخذ کیا گیا ہے جس کے معنی ساتھی کے ہیں۔ معاشرہ سے مراد ساتھیوں کا گروہ یا مجموعہ ہے۔
Question 5 · 2 marks
معاشرے کی خصوصیات کے نام لکھیں۔
Show model answerHide model answer
(1)افراد کا مجموعہ (2) مشترکہ مفادات (3) تنظیم (4) مشترکہ اقدار (5) عالمگیر حیثیت (6) رضا کارانہ رکنیت (7) فکر و عمل میں ہم آہنگی۔
More tests in افراد کے روابط
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.