مختصر سوالات short questions87

Short questionsUrdu medium

87 questions · 90 min · 213 marks

Want to try first? Take the free Economics test: Test 1: طلب کا مفہوم اور قانونِ طلب

Sample questions with answers

The first 5 of 87, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    غربت پاکستان کا کیسا مسئلہ ہے؟

    Show model answer

    پاکستان میں غربت بنیادی معاشی مسئلہ ہے۔

  2. Question 2 · 2 marks

    کسی بھی ملک میں غربت کا عام طور پر انحصار کن دو عوامل پر ہوتا ہے؟

    Show model answer

    کسی بھی ملک میں غربت کا عام طور پر انحصار دو عوامل پر ہوتا ہے:

    (1)قومی آمدنی کی عام سطح۔

    (2)قومی آمدنی کی تقسیم۔

  3. Question 3 · 2 marks

    قومی آمدنی کی عام سطح کا غربت سے کیا تعلق ہے؟

    Show model answer

    ملک میں قومی آمدنی کی عام سطح جتنی پست ہوگی، غربت بھی اتنی ہی زیادہ ہوگی۔

  4. Question 4 · 2 marks

    قومی آمدنی کی تقسیم کا غربت سے کیا تعلق ہے؟

    Show model answer

    قومی آمدنی کی تقسیم جتنی زیادہ غیر مساوی ہوگی، غربت بھی اتنی ہی زیادہ ہوگی۔

  5. Question 5 · 3 marks

    پاکستان میں غربت کی صورتیں بیان کیجیے۔

    Show model answer

    پاکستان میں غربت کی کئی صورتیں ہیں۔ یہاں غریب آدمی کی آمدنی اس قدر کم ہے کہ وہ ضروریات زندگی سے بھی محروم ہے۔ آبادی کا زیادہ حصہ تعلیم، صحت اور پینے کے صاف پانی کو حاصل نہیں کر پاتا۔ شہری علاقوں کی نسبت دیہی علاقوں میں حالات اور بھی زیادہ خراب ہیں۔

More tests in پاکستان کے معاشی مسائل اور ان کا حل

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account