Class 9 Economics · Chapter 5 · Test 3
32 سوالات Short Question
31 questions · 60 min · 68 marks
Want to try first? Take the free Economics test: حاجات
Sample questions with answers
The first 5 of 31, each with a model answer. Try writing yours first.
Question 1 · 2 marks
توازن سے کیا مراد ہے؟
Show model answerHide model answer
توازن ایسی حالت کو ظاہر کرتا ہے جس میں کسی قوت (وجہ) میں تبدیلی کی گنجائش نہ ہو۔
Question 2 · 2 marks
توازن کا لفظ کن علوم میں استعمال ہوتا ہے؟
Show model answerHide model answer
توازن کا لفظ طبعی اور معاشرتی دونوں علوم میں استعمال ہوتا ہے اور معاشیات میں بھی اس کی بڑی اہمیت ہے۔ عام فہم میں اس کے لیے ترازو کا استعمال کیا جاتا ہے۔
Question 3 · 2 marks
معاشیات میں توازن کا کیا مطلب ہے؟
Show model answerHide model answer
معاشیات میں توازن کا مطلب ہوتا ہے کہ بیچنے اور خریدنے والے ایک قیمت سے متفق اور مطمئن ہوں۔
Question 4 · 2 marks
طلب اور رسد کو ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے ہم کیا دیکھتے ہیں؟
Show model answerHide model answer
ہم دیکھتے ہیں کہ منڈی کی قوتیں کس طرح شے کی ایک خاص قیمت اور مقدار کا تعین کرتے ہوئے توازن قائم کرتی ہیں۔
Question 5 · 2 marks
معاشی توازن کی وضاحت کیجیے۔
Show model answerHide model answer
دیگر حالات یکساں ہوں تو خریدار کم قیمت پر شے بیچنے والے کو تلاش کرتا ہے اور بیچنے والا زیادہ قیمت وصول کرنا چاہتا ہے۔ توازن کے لیے ایک ہی قیمت پر سمجھوتا ضروری ہے۔
More tests in توازن اور قیمت کا تعین
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.