Board Type

Mixed paper

21 questions · 70 min · 50 marks

Want to try first? Take the free Education test: ٹیسٹ 1: تعلیم کا مفہوم اور اقسام

Sample questions

The first 5 of 21. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    تعلیم کا سب سے اہم فریضہ ہے۔

    • Aتعلیم و تدریس
    • Bتدوین مقاصد تعلیم
    • Cاچھے امتحانی نتائج
    • Dمعاشرتی زندگی کی تشکیل نو
    Show answer

    Answer: D

    کتاب کے مطابق تعلیم کا ایک انتہائی اہم فریضہ معاشرتی زندگی کی تشکیل نو ہے۔

  2. Question 2

    تعلیم کا سب سے بڑا مقصد ہے۔

    • Aمعلومات کا حصول
    • Bذاتی تسکین
    • Cملازمت کا حصول
    • Dطلبہ کی تربیت
    Show answer

    Answer: D

    تعلیم کا بنیادی مقصد طلبہ کی تربیت ہے۔

  3. Question 3

    پاکستان کے لوگوں کی اکثریت ہے۔

    • Aناخواندہ
    • Bخواندہ
    • Cتربیت یافتہ
    • Dنیم خواندہ
    Show answer

    Answer: A

    کتاب کے مطابق پاکستان کے لوگوں کی اکثریت ناخواندہ ہے۔

  4. Question 4

    جو چیز تجربے اور مشاہدے میں آئے کہلاتی ہے:

    • Aعلم
    • Bسائنس
    • Cآرٹ
    • Dمذہب
    Show answer

    Answer: B

    تجربے اور مشاہدے پر یقین سائنس رکھتی ہے۔

  5. Question 5

    تعلیم کے اہم وظائف کی تعداد ہے۔

    • Aچار
    • Bپانچ
    • Cچھ
    • Dتین
    Show answer

    Answer: D

    تعلیم کے تین اہم وظائف ہیں۔

Sample questions with answers

The first 5 of 21, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    علم التعلیم سے کیا مراد ہے؟

    Show model answer

    علم التعلیم وہ مضمون ہے جس میں تعلیم کے مقاصد، نصاب، طریقہ ہائے تدریس، جائزہ، استاد اور شاگرد اور مدرسہ و معاشرے کے تعلقات اور ہم نصابی سرگرمیاں زیر بحث آتی ہیں۔

  2. Question 2 · 2 marks

    کسی قوم کے ثقافتی ورثے سے کیا مراد ہے؟

    Show model answer

    نظریہ حیات، رہن سہن کے طریقے، ادب، روایات، فن تعمیر، سوچ کے انداز، لباس اور میل جول کے آداب مل کر ثقافت اور تہذیبی ورثہ کہلاتے ہیں۔

  3. Question 3 · 2 marks

    تعلیم کے وظائف کون سے ہیں؟

    Show model answer

    1۔ ثقافتی ورثے کا تحفظ اور منتقلی۔ 2۔ ثقافت کی تشکیل نو۔ 3۔ فرد کی ضروریات کی تکمیل۔

  4. Question 4 · 2 marks

    فرد کی پانچ ضروریات کے نام لکھیے۔

    Show model answer

    1۔ جسمانی و ذہنی صحت۔ 2۔ کھیل کود اور مشاغل۔ 3۔ پہچان اور احترام۔ 4۔ ذمہ دار شہری کی حیثیت سے حقوق و فرائض جاننا۔ 5۔ ماحول اور کائنات کو سمجھنا۔

  5. Question 5 · 2 marks

    تہذیب و ثقافت کی تشکیل نو کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟

    Show model answer

    ثقافت ہمیشہ ارتقا پذیر رہتی ہے۔ دوسرے معاشروں کی باتیں اختیار ہوتی ہیں، رہن سہن اور آداب میں روزانہ تبدیلیاں آ رہی ہیں، اور ذرائع ابلاغ سے ثقافت متاثر ہو رہی ہے، اس لیے تشکیل نو ضروری ہے۔

More tests in تعلیم کا دائرہ کار اور وظائف

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account