Board Type

Mixed paper

21 questions · 70 min · 50 marks

Want to try first? Take the free Education test: ٹیسٹ 1: تعلیم کا مفہوم اور اقسام

Sample questions

The first 5 of 21. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    نشوونما سے مراد

    • Aجسمانی تبدیلی
    • Bذہنی ترقی
    • Cماحول کی تبدیلی
    • Dفطری اور ماحول کی تبدیلی کا مجموعہ
    Show answer

    Answer: D

    نشوونما فطری اور ماحول کے زیر اثر پیدا ہونے والی تبدیلیوں کا مجموعہ ہے۔

  2. Question 2

    بچہ اپنی باتوں کو زیادہ مدلل بنانے کی کوشش کرتا ہے۔

    • Aلڑکپن میں
    • Bبلوغت میں
    • Cبچپن میں
    • Dتمام ادوار میں
    Show answer

    Answer: A

    طفولیت (لڑکپن) میں گفتگو مدلل ہوتی ہے۔

  3. Question 3

    بچے کا ذخیرہ الفاظ تیزی سے بڑھتا ہے۔

    • Aشیرخوارگی میں
    • Bبچپن میں
    • Cلڑکپن میں
    • Dبلوغت میں
    Show answer

    Answer: C

    طفولیت (لڑکپن) میں ذخیرہ الفاظ اڑھائی ہزار سے زیادہ ہو جاتا ہے۔

  4. Question 4

    طفولیت میں لسانی نشوونما کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے:

    • Aذخیرہ الفاظ سے
    • Bخود اعتمادی سے
    • Cخود انحصاری سے
    • Dبولنے سے
    Show answer

    Answer: A

    ذخیرہ الفاظ میں اضافہ لسانی نشوونما کی علامت ہے۔

  5. Question 5

    وقت کے ساتھ ساتھ پیدا ہونے والی فطری اور قدرتی تبدیلیاں کہلاتی ہیں:

    • Aنشوونما
    • Bبلوغت
    • Cتقلید
    • Dبالیدگی
    Show answer

    Answer: D

    یہ بالیدگی کی تعریف ہے۔

Sample questions with answers

The first 5 of 21, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    نشوونما سے کیا مراد ہے؟

    Show model answer

    بچے میں فطری اور ماحول کے زیر اثر پیدا ہونے والی تبدیلیوں کا مجموعہ نشوونما کہلاتا ہے۔

  2. Question 2 · 2 marks

    بالیدگی کی تعریف کریں۔

    Show model answer

    وقت کے ساتھ ساتھ پیدا ہونے والی فطری اور قدرتی تبدیلیاں بالیدگی کہلاتی ہیں۔

  3. Question 3 · 2 marks

    نشوونما کے پانچ پہلو کون سے ہیں؟

    Show model answer

    جسمانی، معاشرتی، ذہنی، جذباتی اور لسانی۔

  4. Question 4 · 2 marks

    شیرخوارگی کی تعریف کریں۔

    Show model answer

    عمر کا وہ حصہ جس میں بچے کا انحصار دودھ پر ہوتا ہے، پیدائش سے تقریباً دو سال تک۔

  5. Question 5 · 2 marks

    شیرخوارگی اور لسانی نشوونما بیان کریں۔

    Show model answer

    بچہ سنی ہوئی آوازیں دہراتا اور بے معنی آوازیں نکالتا ہے۔ پندرھویں سے اٹھارھویں مہینے میں سادہ جملے ادا کرتا ہے اور اس میں تقلید کی خصلت ہوتی ہے۔

More tests in انسانی نشوونما اور بالیدگی (Human Development and Growth)

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account