Test 2: کائی نیمیٹکس

MCQsUrdu medium

56 questions · 50 min · 56 marks

Want to try first? Take the free Physics test: Test 1: طبیعی مقداریں اور یونٹس

Sample questions

The first 5 of 56. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    اگر کوئی شے اپنے اردگرد کے حوالے سے اپنی جگہ تبدیل نہیں کرتی تو یہ کیا کہلاتی ہے؟

    • Aموشن کی حالت
    • Bٹرانسلیٹری
    • Cریسٹ کی حالت
    • Dوائبریٹری
    Show answer

    Answer: C

    ایسی شے ریسٹ کی حالت میں کہلاتی ہے۔

  2. Question 2

    اگر کوئی شے اپنے اردگرد کی چیزوں کے لحاظ سے مسلسل اپنی جگہ تبدیل کر رہی ہو تو اسے کہا جاتا ہے:

    • Aموشن کی حالت میں
    • Bریسٹ کی حالت میں
    • Cسکیلر
    • Dڈس پلیسمنٹ
    Show answer

    Answer: A

    مسلسل جگہ بدلنے والی شے موشن کی حالت میں ہوتی ہے۔

  3. Question 3

    کسی شے کی ریسٹ اور موشن کی حالت کا تعین کس کے لحاظ سے ہوتا ہے؟

    • Aماس کے
    • Bوقت کے
    • Cسپیڈ کے
    • Dمشاہدہ کرنے والے کے لحاظ سے
    Show answer

    Answer: D

    مثلاً ٹرین کے ڈبے میں کھڑا شخص ڈبے کے دوسرے مسافروں کے لحاظ سے ریسٹ میں ہے لیکن پلیٹ فارم پر کھڑے مشاہدہ کرنے والے کے لحاظ سے موشن کی حالت میں ہے۔

  4. Question 4

    عام طور پر اجسام کی موشن کو کتنی اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے؟

    • Aدو
    • Bتین
    • Cچار
    • Dپانچ
    Show answer

    Answer: B

    ٹرانسلیٹری، روٹیٹری اور وائبریٹری موشن۔

  5. Question 5

    اگر کسی جسم کی موشن اس طرح ہو کہ اس کا ہر ذرہ بالکل ایک جیسی حرکت کرے تو وہ کہلاتی ہے:

    • Aروٹیٹری موشن
    • Bوائبریٹری موشن
    • Cٹرانسلیٹری موشن
    • Dریسٹ
    Show answer

    Answer: C

    مثلاً ریل گاڑی یا کار کی موشن ٹرانسلیٹری موشن ہے۔

More tests in Kinematics

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account