Test 5: بورڈ ٹائپ

Mixed paperUrdu medium

21 questions · 40 min · 50 marks

Want to try first? Take the free Physics test: Test 1: طبیعی مقداریں اور یونٹس

Sample questions

The first 5 of 21. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    نوری سال (Light year) کس مقدار کا یونٹ ہے؟

    • Aروشنی
    • Bوقت
    • Cفاصلہ
    • Dسپیڈ
    Show answer

    Answer: C

    نوری سال فاصلے کا یونٹ ہے جو آسٹرونومی میں استعمال ہوتا ہے۔

  2. Question 2

    ایک فیمٹو میٹر برابر ہے:

    • A10^-9 m
    • B10^-15 m
    • C10^9 m
    • D10^15 m
    Show answer

    Answer: B

    فیمٹو کا اجزائے ضربی 10^-15 ہے۔

  3. Question 3

    درج ذیل میں سے کون سی مقدار غیر طبیعی مقدار ہے؟

    • Aفاصلہ
    • Bڈینسٹی
    • Cرنگ
    • Dٹمپریچر
    Show answer

    Answer: C

    رنگ کا ادراک مشاہدہ کرنے والے کی ذاتی سوچ پر منحصر ہے۔

  4. Question 4

    ڈس پلیسمنٹ کین کس مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے؟

    • Aمائع کے ماس کی پیمائش
    • Bٹھوس جسم کے ماس کی پیمائش
    • Cمائع کا والیوم
    • Dٹھوس جسم کے والیوم
    Show answer

    Answer: D

    بڑے ٹھوس جسم کا والیوم معلوم کرنے کے لیے۔

  5. Question 5

    ایک ورنیئر کیلی پرز پر ورنیئر سکیل کے 10 برابر درجے مین سکیل کے 9 کم از کم درجوں کے برابر ہیں۔ اگر مین سکیل کا کم از کم درجہ 0.5 mm ہو تو اس کا ورنیئر کونسٹنٹ کیا ہو گا؟

    • A0.5 mm
    • B0.1 mm
    • C0.001 mm
    • D0.05 mm
    Show answer

    Answer: D

    ورنیئر کونسٹنٹ = 0.5 mm / 10 = 0.05 mm۔

More tests in Physical Quantities and Measurements

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account