مختصر سوالات

Short questions

41 questions · 15 min · 82 marks

Want to try first? Take the free Urdu test: معروضی سوالات

Sample questions with answers

The first 5 of 41, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    علامہ اقبال کے والد اور والدہ کا نام کیا تھا؟

    Show model answer

    علامہ اقبالؒ کے والد کا نام شیخ نور محمد اور والدہ محترمہ کا نام امام بی بی تھا۔

  2. Question 2 · 2 marks

    علامہ اقبال کے والدین کس طرح کی شخصیات تھیں؟

    Show model answer

    علامہ اقبالؒ کے والد بہت پرہیز گار اور عبادت گزار انسان تھے۔ والدہ محترمہ امام بی بی بھی بہت خلیق اور نیک سیرت خاتون تھیں جو عبادت و ریاضت میں اپنا وقت گزارتی تھیں۔

  3. Question 3 · 2 marks

    کیا علامہ اقبال کا مقام و مرتبہ ان کی اپنی محنت کا نتیجہ تھا؟

    Show model answer

    نہیں! علامہ اقبالؒ کے نزدیک وہ اپنے مقام و مرتبے کو ہمیشہ اپنے والدین کے فیض کا ثمر سمجھتے تھے۔

  4. Question 4 · 2 marks

    علامہ اقبال نے ایف اے اور بی اے کہاں سے کیا؟

    Show model answer

    علامہ اقبالؒ نے مرے کالج سیالکوٹ سے ایف اے اور گورنمنٹ کالج لاہور سے بی اے کیا۔

  5. Question 5 · 2 marks

    گورنمنٹ کالج لاہور میں علامہ اقبال نے فلسفہ کس استاد سے پڑھا؟

    Show model answer

    گورنمنٹ کالج لاہور میں علامہ اقبالؒ نے فلسفہ پروفیسر تھامس آرنلڈ سے پڑھا۔

More tests in جاوید کے نام

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account