MCQs

MCQs

32 questions · 25 min · 32 marks

Want to try first? Take the free Urdu test: معروضی سوالات

Sample questions

The first 5 of 32. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    وادیِ پشاور نظر آ رہی تھی:

    • Aریگ زار
    • Bمرغزار
    • Cویران
    • Dسرسبز
    Show answer

    Answer: D

    مصنف کو دور سے وادیِ پشاور نہایت سرسبز نظر آ رہی تھی۔

  2. Question 2

    مؤرخوں نے ہندوستان کا دروازہ کہا تھا:

    • Aلنڈی کوتل کو
    • Bپشاور کو
    • Cہند کو
    • Dنوشہرہ کو
    Show answer

    Answer: A

    مؤرخوں نے لنڈی کوتل کو ہندوستان کا دروازہ کہا ہے۔

  3. Question 3

    اٹک کا نام رکھا تھا:

    • Aمحمود غزنوی نے
    • Bشہاب الدین غوری نے
    • Cاکبر اعظم نے
    • Dشیر شاہ سوری نے
    Show answer

    Answer: D

    کتاب کے مطابق اٹک کا نام شیر شاہ سوری نے رکھا۔

  4. Question 4

    سکھوں کا گردوارہ واقع ہے:

    • Aنوشہرہ میں
    • Bاٹک میں
    • Cحسن ابدال میں
    • Dواہ میں
    Show answer

    Answer: C

    سکھوں کا گردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہے۔

  5. Question 5

    نوشہرہ کے قریب آجانے کی پہچان تھی:

    • Aدریائے سندھ
    • Bدریائے کابل
    • Cدریائے ہرو
    • Dدریائے سون
    Show answer

    Answer: B

    نوشہرہ کے قریب پہنچنے کی پہچان دریائے کابل کا سامنے آنا تھی۔

More tests in لڑی میں پروئے ہوئے منظر

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account