معروضی

MCQs

10 questions · 15 min · 10 marks

Want to try first? Take the free Urdu test: معروضی سوالات

Sample questions

The first 5 of 10. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    شاہ عبد اللطیف بھٹائی شاعر تھے:

    • Aبلوچی کے
    • Bپنجابی کے
    • Cسندھی کے
    • Dاردو کے
    Show answer

    Answer: C

    شاہ عبد اللطیف بھٹائی سندھی صوفی شاعر تھے۔

  2. Question 2

    شاہ عبد اللطیف بھٹائی نے اپنی شاعری کے ذریعے درس دیا:

    • Aصوبائیت کا
    • Bسیاست کا
    • Cنفرت کا
    • Dرواداری کا
    Show answer

    Answer: D

    ان کی شاعری امن محبت اور رواداری کا پیغام ہے۔

  3. Question 3

    سندھی زبان میں ریت کے ٹیلے کو کہتے ہیں:

    • Aمینا
    • Bبھٹ
    • Cبھٹہ
    • Dٹیلا
    Show answer

    Answer: B

    کتاب کے مطابق سندھی میں ریت کے ٹیلے کو بھٹ کہتے ہیں۔

  4. Question 4

    شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے کلام کا اردو میں منظوم ترجمہ کیا:

    • Aشیخ امتیاز نے
    • Bشیخ نیاز نے
    • Cشیخ ایاز نے
    • Dشیخ سرفراز نے
    Show answer

    Answer: C

    منظوم ترجمہ شیخ ایاز نے کیا ہے۔

  5. Question 5

    صرف اور صرف ہمیں آسرا ہے:

    • Aانسانوں کا
    • Bدنیا کا
    • Cلوگوں کا
    • Dرب تعالیٰ کا
    Show answer

    Answer: D

    نظم میں شاعر صرف رب تعالیٰ کا آسرا ڈھونڈتا ہے۔

More tests in پیام لطیف

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account