مختصر سوالات

Short questions

50 questions · 100 min · 103 marks

Want to try first? Take the free Urdu test: معروضی سوالات

Sample questions with answers

The first 5 of 50, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    درختوں کے نیچے کھڑے کیا غرا رہے تھے؟

    Show model answer

    درختوں کے نیچے بھیڑیے کھڑے غرا رہے تھے۔

  2. Question 2 · 2 marks

    اس کہانی میں بلند درخت کس بات کی علامت ہے؟

    Show model answer

    مایوسی کے گھپ اندھیرے میں بلند درخت اس بات کی علامت ہے کہ میں محفوظ ہوں اور بھیڑیا میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔

  3. Question 3 · 2 marks

    جب گھنے درختوں میں کسی کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے تو مصنف کو کیا پتا چلتا ہے؟

    Show model answer

    جب مصنف کو گھنے درختوں میں کسی اور کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے تو پہلے وہ ڈر جاتا ہے پھر اسے پتا چلتا ہے کہ کوئی اور بھی اپنے بھیڑیے کے ڈر سے چھپا ہوا ہے۔

  4. Question 4 · 2 marks

    اس کہانی میں بھیڑیا کس بات کی علامت ہے؟

    Show model answer

    اس کہانی میں بھیڑیا خوف کی علامت ہے۔

  5. Question 5 · 2 marks

    میرا ساتھی اپنے بھیڑیے کو کس چیز سے ہلاک کرتا ہے؟

    Show model answer

    میرا ساتھی اپنے بھیڑیے کو درخت سے توڑی ہوئی چھوٹی سی شاخ سے مارتا ہے جس سے بھیڑیا نیچے گر کر مر جاتا ہے۔

More tests in بِھیڑیا

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account