مختصر سوالات

Short questions

49 questions · 90 min · 98 marks

Want to try first? Take the free Urdu test: معروضی سوالات

Sample questions with answers

The first 5 of 49, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    انسان کو فضیلت، عزت اور فرماں روائی کب ملتی ہے؟

    Show model answer

    انسان کو محنت اور مشقت کی بدولت ہی فضیلت، عزت اور فرماں روائی ملتی ہے۔

  2. Question 2 · 2 marks

    اگر مخفی جوہر کی خبر نہ لی تو کیا ہونے کا امکان ہے؟

    Show model answer

    اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت بندوں کو مخفی جوہر یعنی چھپی ہوئی صلاحیتیں عطا کی ہیں۔ اگر ہم ان مخفی جوہروں کو تلاش نہ کر پائے تو یہ مٹی میں مل کر مٹی ہو جائیں گے۔

  3. Question 3 · 2 marks

    اگر دور دراز کا سفر درپیش ہو تو گھڑ سوار پر کیا لازم آتا ہے؟

    Show model answer

    اگر دور دراز کا سفر درپیش ہو تو مسافر یعنی اس گھڑ سوار پر لازم ہے کہ وہ اپنے گھوڑے کو تیز تر دوڑائے تاکہ منزل پر بروقت پہنچ سکے۔

  4. Question 4 · 2 marks

    بشر کے لیے سب سے بڑا سہارا کس کا ہے؟

    Show model answer

    بشر کے لیے بے شک سب سے بڑا سہارا اس کے پیدا کرنے والے خدا کا سہارا ہے۔

  5. Question 5 · 2 marks

    ہمت کا حامی کون ہے؟

    Show model answer

    ہمت سے کام لینے والوں کا حامی و ناصر خدا ہے۔

More tests in محنت کی برکات

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account