مختصر سوالات

Short questions

35 questions · 15 min · 70 marks

Want to try first? Take the free Urdu test: معروضی سوالات

Sample questions with answers

The first 5 of 35, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    سینۂ شب تار الست سے کیا پھوٹا؟

    Show model answer

    سینۂ شب تار الست سے اس کائنات کا سب سے پہلا نور پھوٹا تھا۔ شاعر کے مطابق حضور ﷺ اس نور کی پہلی کرن ہیں۔

  2. Question 2 · 2 marks

    شاعر کے نزدیک اس کائنات میں سب کچھ کس کے واسطے پیدا کیا گیا؟

    Show model answer

    شاعر کے نزدیک اس کائنات میں سب کچھ حضور نبی کریم ﷺ کے واسطے پیدا کیا گیا۔

  3. Question 3 · 2 marks

    “جلتے ہیں جبریل کے پر جس مقام پر” کی وضاحت واقعۂ معراج کی روشنی میں کریں۔

    Show model answer

    جب رسالت مآب ﷺ معراج پر تشریف لے گئے تو جب ساتویں آسمان تک جبرائیل آپ ﷺ کو لے گئے اور سدرۃ المنتہیٰ کے مقام پر پہنچے تو کہنے لگے اے اللہ کے رسول ﷺ یہ میرا آخری مقام ہے اس سے آگے جاؤں گا تو میرے پر جل جائیں گے۔ چناں چہ وہاں سے جناب رسالت مآب ﷺ تنہا ہی سفر پر روانہ ہوئے۔

  4. Question 4 · 2 marks

    شاعر کے نزدیک آپ ﷺ کے ہاتھوں نے کسے تھام لیا؟

    Show model answer

    شاعر کے نزدیک آپ ﷺ کے ہاتھوں نے گرتے ہوؤں کو تھام لیا۔

  5. Question 5 · 2 marks

    شاعر کے نزدیک جس کی نظیر نہیں ملتی وہ کون سی ہستی ہے؟

    Show model answer

    شاعر کے نزدیک بے نظیر اور بے مثال ہستی نبی کریم ﷺ کی ہے۔

More tests in نعت

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account