Parho

Class 10 Civics · Chapter 1 · Test 6

Board Type

Mixed paper

24 questions · 70 min · 62 marks

Want to try first? Take the free Civics test: حقوق کا مفہوم، تعریف، 1973ء کا آئین اور بنیادی حقوق

Sample questions with answers

The first 5 of 24, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    حقوق کی تعریف کریں۔

    Show model answer

    حقوق افراد کے ان تقاضوں کا نام ہے جنہیں ریاست تسلیم کرتی ہے اور ان کی حفاظت کرتی ہے۔

  2. Question 2 · 2 marks

    اخلاقی حقوق کیا ہیں؟

    Show model answer

    وہ حقوق جن کی بنیاد معاشرے کی اخلاقی اقدار پر ہو اور جن کی ریاست ضمانت نہیں دیتی، جیسے والدین کی خدمت۔

  3. Question 3 · 2 marks

    قانونی حقوق کی اقسام لکھیں۔

    Show model answer

    معاشرتی حقوق، معاشی حقوق اور سیاسی حقوق۔

  4. Question 4 · 2 marks

    معاشی حقوق کی اقسام لکھیں۔

    Show model answer

    حق ملازمت، حق اجرت و معاوضہ اور حق جائیداد۔

  5. Question 5 · 2 marks

    سیاسی حقوق کی اقسام لکھیں۔

    Show model answer

    ووٹ دینے کا حق، حق نمائندگی، تنقید کرنے کا حق اور سیاسی جماعت بنانے کا حق۔

More tests in حقوق و فرائض

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account