Class 10 Education · Chapter 3 · Test 5
Board Type
21 questions · 60 min · 50 marks
Want to try first? Take the free Education test: پاکستان میں تعلیم اور مقاصدِ تعلیم
Sample questions with answers
The first 5 of 21, each with a model answer. Try writing yours first.
Question 1 · 2 marks
ہم نصابی سرگرمی کسے کہتے ہیں؟
Show model answerHide model answer
وہ سرگرمیاں جو نصاب کے مقاصد کی مددگار ہوں مگر نصاب کی دستاویزات میں موجود نہ ہوں اور طالب علم کی ہمہ گیر نشوونما کا فریضہ انجام دیں۔
Question 2 · 2 marks
نصابی سرگرمیوں میں شامل تین سرگرمیوں کے نام لکھیے۔
Show model answerHide model answer
کمرہ جماعت کے اسباق، گھر کا کام، امتحان۔
Question 3 · 2 marks
بچے کے کردار کے دو پہلو بتائیے جنہیں صرف ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے نشوونما دی جا سکتی ہے؟
Show model answerHide model answer
جسمانی نشوونما اور معاشرتی نشوونما۔
Question 4 · 2 marks
فارغ اوقات سے کیا مراد ہے؟
Show model answerHide model answer
وہ وقت جو نصابی کام سے بچ جائے اور جس کا ہم نصابی سرگرمیوں سے موزوں استعمال سیکھا جاتا ہے۔
Question 5 · 2 marks
طلبہ کے انفرادی مشاغل کی چار مثالیں لکھیں۔
Show model answerHide model answer
ٹکٹیں جمع کرنا، مصوری، باغبانی، فوٹوگرافی۔
More tests in مدرسہ کی سرگرمیوں کی تنظیم
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.