تحریک پاکستان کا پس منظر (1857ء تا 1939ء)

MCQs

30 questions · 25 min · 30 marks

Want to try first? Take the free Pakistan Studies test: نظریہ کی تعریف، ماخذ اور نظریہ پاکستان کا مفہوم

Sample questions

The first 5 of 30. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    اورنگ زیب عالمگیر نے وفات پائی:

    • A1707ء میں
    • B1708ء میں
    • C1717ء میں
    • D1718ء میں
    Show answer

    Answer: A

    اورنگ زیب عالمگیر کی وفات (1707ء) کے بعد مسلم حکومت میں زوال کے آثار نمودار ہوئے۔

  2. Question 2

    1906ء میں قائم کی گئی:

    • Aنیشنل کانگریس
    • Bآل انڈیا مسلم لیگ
    • Cانجمن حمایت اسلام
    • Dمجلس احرار
    Show answer

    Answer: B

    آل انڈیا مسلم لیگ 1906ء میں قائم ہوئی۔

  3. Question 3

    پہلی جنگ عظیم میں ترکیہ نے ساتھ دیا:

    • Aروس کا
    • Bامریکا کا
    • Cجرمنی کا
    • Dجاپان کا
    Show answer

    Answer: C

    ترکیہ نے انگریزوں کے خلاف جرمنی کا ساتھ دیا۔

  4. Question 4

    علما نے برصغیر کو قرار دیا:

    • Aدارالحرب
    • Bدارالسلام
    • Cدارالامان
    • Dدارالقرار
    Show answer

    Answer: A

    1920ء میں علمائے کرام نے برصغیر کو «دارالحرب» قرار دیا۔

  5. Question 5

    نہرو رپورٹ پیش کی گئی:

    • A1938ء میں
    • B1928ء میں
    • C1918ء میں
    • D1908ء میں
    Show answer

    Answer: B

    نہرو رپورٹ 1928ء میں پیش کی گئی۔

More tests in تحریکِ پاکستان

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account