Class 10 Pakistan Studies · Chapter 2 · Test 1
تحریک پاکستان کا پس منظر (1857ء تا 1939ء)
30 questions · 25 min · 30 marks
Want to try first? Take the free Pakistan Studies test: نظریہ کی تعریف، ماخذ اور نظریہ پاکستان کا مفہوم
Sample questions
The first 5 of 30. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
اورنگ زیب عالمگیر نے وفات پائی:
- A1707ء میں
- B1708ء میں
- C1717ء میں
- D1718ء میں
Show answerHide answer
Answer: A
اورنگ زیب عالمگیر کی وفات (1707ء) کے بعد مسلم حکومت میں زوال کے آثار نمودار ہوئے۔
Question 2
1906ء میں قائم کی گئی:
- Aنیشنل کانگریس
- Bآل انڈیا مسلم لیگ
- Cانجمن حمایت اسلام
- Dمجلس احرار
Show answerHide answer
Answer: B
آل انڈیا مسلم لیگ 1906ء میں قائم ہوئی۔
Question 3
پہلی جنگ عظیم میں ترکیہ نے ساتھ دیا:
- Aروس کا
- Bامریکا کا
- Cجرمنی کا
- Dجاپان کا
Show answerHide answer
Answer: C
ترکیہ نے انگریزوں کے خلاف جرمنی کا ساتھ دیا۔
Question 4
علما نے برصغیر کو قرار دیا:
- Aدارالحرب
- Bدارالسلام
- Cدارالامان
- Dدارالقرار
Show answerHide answer
Answer: A
1920ء میں علمائے کرام نے برصغیر کو «دارالحرب» قرار دیا۔
Question 5
نہرو رپورٹ پیش کی گئی:
- A1938ء میں
- B1928ء میں
- C1918ء میں
- D1908ء میں
Show answerHide answer
Answer: B
نہرو رپورٹ 1928ء میں پیش کی گئی۔
More tests in تحریکِ پاکستان
- قرارداد لاہور سے ریاست کے استحکام تک (1940ء تا 1956ء)
MCQs · 30 questions · 25 min · 30 marks
- مکمل باب کا جامع جائزہ
MCQs · 30 questions · 25 min · 30 marks
- مختصر سوالات (حصہ اول)
Short questions · 24 questions · 50 min · 48 marks
- مختصر سوالات (حصہ دوم)
Short questions · 25 questions · 50 min · 50 marks
- تفصیلی سوالات
Long questions · 10 questions · 50 min · 80 marks
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.