Test 5: Board Type

Comprehensive Board-Pattern Examination

Mixed paperUrdu medium

24 questions · 40 min · 54 marks

Want to try first? Take the free Chemistry test: Test 1: کیمسٹری کا تعارف اور مادے کی حالتیں

Sample questions

The first 5 of 24. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    ایلیمنٹس کے تیسرے شیل میں زیادہ سے زیادہ کتنے الیکٹرانز موجود ہو سکتے ہیں؟

    • A8
    • B18
    • C10
    • D32
    Show answer

    Answer: B

    2n^2 = 2 x 3^2 = 18

  2. Question 2

    ڈسچارج ٹیوب پر تجربات سے کیا معلومات حاصل کی گئیں؟

    • Aایٹم کی ساخت کا پتہ چلا
    • Bنیوٹرونز اور پروٹونز دریافت ہوئے
    • Cالیکٹرونز اور پروٹونز دریافت ہوئے
    • Dایٹم میں نیوکلیس دریافت ہوا
    Show answer

    Answer: C

    ڈسچارج ٹیوب تجربات سے الیکٹرانز اور پروٹانز دریافت ہوئے۔

  3. Question 3

    آئسوٹوپس کو ایلیمنٹس کے پیریاڈک ٹیبل میں کیوں جگہ نہیں دی گئی؟

    • Aپیریاڈک ٹیبل بہت زیادہ آئسوٹوپس کو جگہ نہیں دے سکتا
    • Bکچھ آئسوٹوپس ان اسٹیبل ہیں اور ان سے دوسرے عناصر وجود میں آتے ہیں
    • Cایک ایلیمنٹ کے تمام آئسوٹوپس کا ایٹمک نمبر ایک ہی ہوتا ہے اس لیے ان کے لیے الگ جگہوں کی ضرورت نہیں
    • Dآئسوٹوپس کے خواص وقفوں سے دہرائے نہیں جاتے
    Show answer

    Answer: C

    تمام آئسوٹوپس کا ایٹمک نمبر ایک ہوتا ہے اس لیے وہ ایک ہی جگہ رکھے جاتے ہیں۔

  4. Question 4

    آئسوٹوپس میں کون سا ذرہ مختلف تعداد میں موجود ہوتا ہے؟

    • Aالیکٹرون
    • Bنیوٹرون
    • Cپروٹون
    • Dنیوٹرون اور پروٹون دونوں
    Show answer

    Answer: B

    آئسوٹوپس میں نیوٹرانز کی تعداد مختلف ہوتی ہے۔

  5. Question 5

    آکسیجن کے کون سے آئسوٹوپ میں الیکٹرونز، نیوٹرونز اور پروٹونز کی تعداد برابر ہے؟

    • A17O
    • B16O
    • C18O
    • Dان میں سے کوئی نہیں
    Show answer

    Answer: B

    16O میں 8 الیکٹرانز، 8 پروٹانز اور 16 - 8 = 8 نیوٹرانز ہیں۔

More tests in Atomic Structure

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account