Test 5: Board Type

Comprehensive Board-Pattern Examination

Mixed paperUrdu medium

22 questions · 35 min · 45 marks

Want to try first? Take the free Chemistry test: Test 1: کیمسٹری کا تعارف اور مادے کی حالتیں

Sample questions

The first 5 of 22. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    جب پگھلے ہوئے کاپر اور پگھلے ہوئے زنک کو ملایا جاتا ہے تو براس نام کی نئی شے بنتی ہے۔ کاپر اور زنک کے درمیان کس قسم کا بانڈ وجود میں آئے گا؟

    • Aکوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ
    • Bآئیونک بانڈ
    • Cمیٹلک بانڈ
    • Dکوویلنٹ بانڈ
    Show answer

    Answer: C

    براس میٹلز کا آمیزہ ہے اور میٹلز کے درمیان میٹلک بانڈ ہوتا ہے۔

  2. Question 2

    کون سا ایلیمنٹ تینوں یعنی آئیونک، کوویلنٹ اور کوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈز بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے؟

    • Aکاربن
    • Bآکسیجن
    • Cمیگنیشیم
    • Dسلیکون
    Show answer

    Answer: B

    آکسیجن آئیونک (مثلاً MgO)، کوویلنٹ (H2O) اور کوآرڈینیٹ (H3O+) بانڈز بناتی ہے۔

  3. Question 3

    پانی کیوں مائع ہے اور ہائیڈروجن سلفائیڈ کیوں گیس ہے؟

    • Aکیونکہ پانی میں آکسیجن کا ایٹمک سائز سلفر سے بہت چھوٹا ہے
    • Bکیونکہ پانی ایک پولر کمپاؤنڈ ہے اور اس کے مالیکیولز کے درمیان کشش کی مضبوط قوتیں موجود ہیں
    • Cکیونکہ پانی ہائیڈروجن سلفائیڈ سے ہلکا ہے
    • Dکیونکہ پانی آسانی سے منجمد ہو کر برف بنا دیتا ہے
    Show answer

    Answer: B

    پانی میں ہائیڈروجن بانڈنگ ہے۔

  4. Question 4

    درج ذیل بانڈز میں سے کون سا بانڈ سب سے کمزور تصور ہوتا ہے؟

    • AC-C
    • BCl-Cl
    • CO-O
    • DF-F
    Show answer

    Answer: D

    یہ سوال کتاب کی مشق کا حصہ ہے؛ کتاب میں اس کی کلید نہیں دی گئی۔ عام طور پر F-F بانڈ کمزور مانا جاتا ہے۔

  5. Question 5

    کاربن کی کون سی فارم کو لبریکنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے؟

    • Aکوئلہ
    • Bہیرا
    • Cگریفائیٹ
    • Dچارکول
    Show answer

    Answer: C

    گریفائیٹ کی تہیں آسانی سے پھسلتی ہیں۔

More tests in Chemical Bonding

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account