Class 9 Civics · Chapter 5 · Test 3
مختصر سوالات
30 questions · 50 min · 76 marks
Want to try first? Take the free Civics test: علم شہریت کا مفہوم، تعریف اور اہمیت
Sample questions with answers
The first 5 of 30, each with a model answer. Try writing yours first.
Question 1 · 2 marks
عام طور پر شہری سے کیا مراد ہوتا ہے؟
Show model answerHide model answer
عام طور پر شہری سے مراد شہر میں رہنے والا ہوتا ہے۔
Question 2 · 2 marks
علمِ شہریت کی اصطلاح میں شہری کی تعریف کریں۔
Show model answerHide model answer
علمِ شہریت کی اصطلاح میں شہری سے مراد وہ لوگ ہیں جن کو ایک ریاست میں رہتے ہوئے تمام سماجی، سیاسی، اقتصادی حقوق حاصل ہوں۔ اس کے بارے میں مختلف تصورات ہیں۔
Question 3 · 2 marks
مختصراً شہری کی تعریف کیا ہے؟
Show model answerHide model answer
شہری سے مراد وہ تمام لوگ ہیں جو ایک ریاست کی حدود میں رہتے ہیں جن کو ریاست کے آئین کے تحت تمام قسم کے حقوق حاصل ہوتے ہیں نیز ان کو ریاست کے اندر رہتے ہوئے کچھ فرائض بھی ادا کرنے پڑتے ہیں۔
Question 4 · 3 marks
شہری کا قدیم تصور بیان کریں۔
Show model answerHide model answer
قدیم یونان میں دو طرح کے افراد تھے۔ ایک وہ جن کو تمام حقوق حاصل تھے اور وہ ریاست کے تمام سیاسی معاملات میں حصہ لیتے تھے۔ دوسرے وہ جن کو حقوق حاصل نہ تھے، یہ شہری نہیں کہلاتے تھے۔
Question 5 · 2 marks
قدیم یونان میں کتنی طرح کے افراد تھے؟
Show model answerHide model answer
قدیم یونان میں دو طرح کے افراد تھے۔ ایک وہ جن کو تمام حقوق حاصل تھے اور دوسرے وہ جن کو حقوق حاصل نہ تھے۔
More tests in شہری اور شہریت
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.