Class 9 Civics · Chapter 3 · Test 3
مختصر سوالات
40 questions · 50 min · 101 marks
Want to try first? Take the free Civics test: علم شہریت کا مفہوم، تعریف اور اہمیت
Sample questions with answers
The first 5 of 40, each with a model answer. Try writing yours first.
Question 1 · 2 marks
انسان معاشرے میں رہنے پر کیوں مجبور ہے؟
Show model answerHide model answer
انسان کی فطرت ہے کہ وہ اکیلا زندگی بسر نہیں کر سکتا اور وہ دوسروں کے ساتھ مل کر رہتا ہے۔ بے شمار ضرورتیں اسے معاشرے میں رہنے پر مجبور کرتی ہیں۔
Question 2 · 2 marks
ریاست کسے کہتے ہیں؟
Show model answerHide model answer
معاشرتی زندگی میں ایک ایسی تنظیم اور طاقت کی ضرورت ہوتی ہے جو معاشرے کو منظم کرنے کے لیے قوانین بنائے تاکہ لوگ پُرامن اور اچھی زندگی گزار سکیں۔ اس تنظیم کو ریاست کہتے ہیں۔
Question 3 · 2 marks
ارسطو (Aristotle) نے ریاست کی کیا تعریف کی ہے؟
Show model answerHide model answer
ریاست خاندانوں اور دیہاتوں کا ایک مجموعہ ہے جس کا مقصد ایک مکمل اور خود کفیل زندگی کی تعمیر کرنا ہے۔
Question 4 · 2 marks
برجس (Burgess) کے مطابق ریاست کی تعریف لکھیں۔
Show model answerHide model answer
ریاست بنی نوع انسان کا ایسا گروہ ہے جسے منظم وحدت کے اعتبار سے پہچانا جاتا ہو۔
Question 5 · 2 marks
ووڈرو ولسن (Woodrowilson) نے ریاست کی کیا تعریف کی ہے؟
Show model answerHide model answer
کسی مخصوص علاقے میں قانون کی خاطر لوگوں کے اشتراک کا نام ریاست ہے۔
More tests in ریاست
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.