33 سوالات Short Question

Short questionsUrdu medium

33 questions · 66 min · 66 marks

Want to try first? Take the free Economics test: Test 1: طلب کا مفہوم اور قانونِ طلب

Sample questions with answers

The first 5 of 33, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    رسد سے کیا مراد ہے؟

    Show model answer

    اشیا کی وہ مقدار جو ایک خاص وقت اور مخصوص قیمت پر فروخت کے لیے منڈی میں پیش کی جاتی ہے رسد کہلاتی ہے۔

  2. Question 2 · 2 marks

    رسد کی تعریف میں کون سی دو باتیں غور طلب ہیں؟

    Show model answer

    (1)مخصوص قیمت (Specific Price) (2) خاص وقت (Specific Time)۔

  3. Question 3 · 2 marks

    مخصوص قیمت سے کیا مراد ہے؟

    Show model answer

    جس طرح قیمت کے بغیر طلب نہیں ہو سکتی اسی طرح قیمت کے بغیر رسد کی وضاحت ناکمل ہے۔ ہمیشہ شے کی کسی قیمت پر مقدار رسد لی جاتی ہے۔

  4. Question 4 · 2 marks

    خاص وقت سے کیا مراد ہے؟

    Show model answer

    رسد کے ساتھ وقت کا حوالہ ضروری ہوتا ہے، مثلاً روزانہ، ہفتہ وار یا ماہانہ رسد۔ یعنی مقدار رسد کا تعین اسی وقت ہو سکتا ہے اگر وقت کی حدبندی کی جائے۔

  5. Question 5 · 2 marks

    رسد اور ذخیرہ میں کیا فرق ہے؟

    Show model answer

    ذخیرہ کسی شے کی وہ مقدار ہے جو منڈی میں فروخت کے لیے پیش نہیں کی جاتی بلکہ سٹاک کی صورت میں موجود رہتی ہے۔ رسد کا تعلق قیمت سے ہوتا ہے جبکہ ذخیرہ آجر کے پاس موجود تو ہوتا ہے لیکن فروخت نہیں ہوتا۔ ذخیرہ اس وقت رسد کی صورت اختیار کرتا ہے جب آجر کو طے شدہ قیمت پر خاطر خواہ منافع ملنے کی امید ہوتی ہے۔

More tests in رسد

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account