Class 9 Economics · Chapter 2 · Test 3
مختصر سوالات
60 questions · 50 min · 147 marks
Want to try first? Take the free Economics test: حاجات
Sample questions with answers
The first 5 of 60, each with a model answer. Try writing yours first.
Question 1 · 2 marks
حاجات سے کیا مراد ہے؟
Show model answerHide model answer
انسان کو تمام زندگی مختلف مادی اور غیر مادی اشیا کی ضرورت رہتی ہے۔ یہی ضروریات حاجات کہلاتی ہیں۔
Question 2 · 2 marks
انسان حاجات پوری کرنے کے لئے کیا کرتا ہے؟
Show model answerHide model answer
انسان حاجات پوری کرنے کے لئے معاشی جدوجہد میں مگن رہتا ہے۔ یہ جدوجہد اشیا و خدمات پیدا کرتی ہے جن سے خواہشات کی تکمیل ہوتی ہے اور حاجات پوری ہوتی رہتی ہیں۔
Question 3 · 3 marks
حاجات کی خصوصیات لکھیں۔
Show model answerHide model answer
(1)انسان کی حاجات لامحدود ہیں جن کا شمار ممکن نہیں۔
(2)یہ ایک وقت میں پوری ہو کر دوبارہ پیدا ہو جاتی ہیں۔
(3)یہ ایک دوسرے کا مقابلہ کرتی ہیں اور ان میں انتخاب کرنا پڑتا ہے۔
(4)یہ مختلف ذرائع سے پوری ہو سکتی ہیں۔
(5)شدت کے لحاظ سے ان کی اہمیت میں فرق ہے۔
Question 4 · 2 marks
حاجات لامحدود ہیں، وضاحت کریں۔
Show model answerHide model answer
انسان کی حاجات لامحدود ہیں اور ان کا شمار ممکن نہیں۔
Question 5 · 2 marks
حاجات ایک دوسرے کا مقابلہ کیوں کرتی ہیں؟
Show model answerHide model answer
حاجات ایک دوسرے کا مقابلہ کرتی ہیں اس لئے ان میں سے انتخاب کرنا پڑتا ہے۔
More tests in معاشیات کے موضوعات
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.