مختصر سوالات

Short questions

42 questions · 50 min · 91 marks

Want to try first? Take the free Education test: ٹیسٹ 1: تعلیم کا مفہوم اور اقسام

Sample questions with answers

The first 5 of 42, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    تعلیم کو معاشرتی عمل کیوں کہا گیا ہے؟

    Show model answer

    تعلیم ایک معاشرتی عمل ہے کیونکہ اس کے ذریعے فرد معاشرے سے مطابقت پیدا کرتا ہے اور اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے۔

  2. Question 2 · 2 marks

    صنعتی اور زرعی معاشروں میں تعلیم کس طرح مختلف ہوتی ہے؟

    Show model answer

    صنعتی معاشرے میں صنعتی تعلیم اور زرعی معاشرے میں زرعی تعلیم پر زور دیا جاتا ہے۔

  3. Question 3 · 2 marks

    مذہبی اور غیر مذہبی معاشروں میں تعلیم میں کیا فرق ہے؟

    Show model answer

    مذہب پر ایمان رکھنے والے معاشروں میں مذہبی تعلیم دی جاتی ہے جبکہ مذہب پر ایمان نہ رکھنے والے معاشروں میں مذہب کے خلاف تعلیم دی جاتی ہے۔

  4. Question 4 · 2 marks

    معاشرہ اپنے تعلیمی ادارے کیوں قائم کرتا ہے؟

    Show model answer

    ہر معاشرہ اپنی تہذیب و ثقافت اور نظریۂ حیات کے تحفظ کے لیے تعلیمی ادارے قائم کرتا ہے تاکہ یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہے۔

  5. Question 5 · 2 marks

    مادہ پرست، اشتراکی اور ہندو معاشروں کے مقاصد تعلیم مختلف کیوں ہیں؟

    Show model answer

    کیونکہ ہر معاشرے کا نظریۂ حیات اور تہذیب و ثقافت مختلف ہے، اس لیے ان کے مقاصد تعلیم اور طریقہ ہائے تدریس بھی بالکل مختلف ہیں۔

More tests in تعلیم کے تصورات

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account