Class 9 Education · Chapter 5 · Test 5
Board Type
17 questions · 60 min · 44 marks
Want to try first? Take the free Education test: ٹیسٹ 1: تعلیم کا مفہوم اور اقسام
Sample questions
The first 5 of 17. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
معاشرے میں تعلیم و تربیت کی ذمہ داری کس کی ہے؟
- Aسکول
- Bگھر
- Cمعاشرہ
- Dتینوں
Show answerHide answer
Answer: D
گھر، سکول اور معاشرہ تینوں مل کر بچے کی تعلیم و تربیت کرتے ہیں۔
Question 2
بچے کی ابتدائی تربیت گاہ ہوتی ہے:
- Aگھر
- Bسکول
- Cکمیونٹی
- Dمعاشرہ
Show answerHide answer
Answer: A
بچے کی ابتدائی تربیت گھر پر ہوتی ہے۔
Question 3
کمیونٹی معاشرے کی ہوتی ہے۔ جہاں:
- Aلوگ مل جل کر کام کرتے ہیں
- Bمالی حالت بہتر بنانے کے لیے تربیت دی جاتی ہے
- Cبہتر تعلیم دی جاتی ہے
- Dلوگ خاندان کی طرح رہتے ہیں
Show answerHide answer
Answer: A
کمیونٹی معاشرے کی اکائی ہے جہاں افراد اپنی فلاح کے لیے مل جل کر کام کرتے ہیں۔
Question 4
سکول کن امور میں معاشرے کی مدد کرتا ہے؟
- Aمعاشرتی زندگی کی تیاری کے لیے
- Bسکول اور معاشرتی زندگی کے فرق کو ختم کرنے میں
- Cثقافت کی منتقلی اور حفاظت کرنے میں
- Dتینوں میں
Show answerHide answer
Answer: D
سکول ان تمام امور میں معاشرے کی معاونت کرتا ہے۔
Question 5
طلبا کو مہنگی اور بیرونی کتب سستے داموں کس ادارے کی طرف سے ملتی ہیں؟
- Aنیشنل بک فاؤنڈیشن
- Bادارہ تعلیم و تحقیق
- Cادارہ جات نصاب
- Dٹیکسٹ بک بورڈ
Show answerHide answer
Answer: A
نیشنل بک فاؤنڈیشن سستے داموں کتب فراہم کرتی ہے۔
Sample questions with answers
The first 5 of 17, each with a model answer. Try writing yours first.
Question 1 · 2 marks
تعلیم کی تعریف کریں۔
Show model answerHide model answer
تعلیم علم و مہارتوں اور ثقافت کو نئی نسل کو منتقل کرنے اور معاشرتی زندگی کی تشکیل کا عمل ہے۔
Question 2 · 2 marks
معاشرہ کی تعریف کریں۔
Show model answerHide model answer
اصطلاحاً معاشرہ یکساں خیالات رکھنے والے افراد کا وہ گروہ ہے جو مشترکہ مفادات کے لیے مل جل کر رہتے ہیں۔
Question 3 · 2 marks
کمیونٹی کی تعریف کریں۔
Show model answerHide model answer
کمیونٹی معاشرے کی ایک اکائی ہوتی ہے جہاں افراد اپنی فلاح کے لیے مل جل کر کام کرتے ہیں۔
Question 4 · 2 marks
گھر کی تربیت کا انداز کیسا ہوتا ہے؟
Show model answerHide model answer
گھر کی تربیت کا انداز غیر رسمی ہوتا ہے۔ اس میں کھانا پینا، اٹھنا بیٹھنا، بول چال اور چھوٹے بڑے کی پہچان شامل ہے۔
Question 5 · 2 marks
علامہ اقبالؒ نے استاد کے بارے میں کیا کہا ہے؟
Show model answerHide model answer
علامہ اقبالؒ نے استاد کو روحِ انسانی کا معمار قرار دیا ہے۔
More tests in گھر، سکول اور معاشرہ
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.