Board Type

Mixed paper

17 questions · 60 min · 44 marks

Want to try first? Take the free Education test: ٹیسٹ 1: تعلیم کا مفہوم اور اقسام

Sample questions

The first 5 of 17. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    معاشرے میں تعلیم و تربیت کی ذمہ داری کس کی ہے؟

    • Aسکول
    • Bگھر
    • Cمعاشرہ
    • Dتینوں
    Show answer

    Answer: D

    گھر، سکول اور معاشرہ تینوں مل کر بچے کی تعلیم و تربیت کرتے ہیں۔

  2. Question 2

    بچے کی ابتدائی تربیت گاہ ہوتی ہے:

    • Aگھر
    • Bسکول
    • Cکمیونٹی
    • Dمعاشرہ
    Show answer

    Answer: A

    بچے کی ابتدائی تربیت گھر پر ہوتی ہے۔

  3. Question 3

    کمیونٹی معاشرے کی ہوتی ہے۔ جہاں:

    • Aلوگ مل جل کر کام کرتے ہیں
    • Bمالی حالت بہتر بنانے کے لیے تربیت دی جاتی ہے
    • Cبہتر تعلیم دی جاتی ہے
    • Dلوگ خاندان کی طرح رہتے ہیں
    Show answer

    Answer: A

    کمیونٹی معاشرے کی اکائی ہے جہاں افراد اپنی فلاح کے لیے مل جل کر کام کرتے ہیں۔

  4. Question 4

    سکول کن امور میں معاشرے کی مدد کرتا ہے؟

    • Aمعاشرتی زندگی کی تیاری کے لیے
    • Bسکول اور معاشرتی زندگی کے فرق کو ختم کرنے میں
    • Cثقافت کی منتقلی اور حفاظت کرنے میں
    • Dتینوں میں
    Show answer

    Answer: D

    سکول ان تمام امور میں معاشرے کی معاونت کرتا ہے۔

  5. Question 5

    طلبا کو مہنگی اور بیرونی کتب سستے داموں کس ادارے کی طرف سے ملتی ہیں؟

    • Aنیشنل بک فاؤنڈیشن
    • Bادارہ تعلیم و تحقیق
    • Cادارہ جات نصاب
    • Dٹیکسٹ بک بورڈ
    Show answer

    Answer: A

    نیشنل بک فاؤنڈیشن سستے داموں کتب فراہم کرتی ہے۔

Sample questions with answers

The first 5 of 17, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    تعلیم کی تعریف کریں۔

    Show model answer

    تعلیم علم و مہارتوں اور ثقافت کو نئی نسل کو منتقل کرنے اور معاشرتی زندگی کی تشکیل کا عمل ہے۔

  2. Question 2 · 2 marks

    معاشرہ کی تعریف کریں۔

    Show model answer

    اصطلاحاً معاشرہ یکساں خیالات رکھنے والے افراد کا وہ گروہ ہے جو مشترکہ مفادات کے لیے مل جل کر رہتے ہیں۔

  3. Question 3 · 2 marks

    کمیونٹی کی تعریف کریں۔

    Show model answer

    کمیونٹی معاشرے کی ایک اکائی ہوتی ہے جہاں افراد اپنی فلاح کے لیے مل جل کر کام کرتے ہیں۔

  4. Question 4 · 2 marks

    گھر کی تربیت کا انداز کیسا ہوتا ہے؟

    Show model answer

    گھر کی تربیت کا انداز غیر رسمی ہوتا ہے۔ اس میں کھانا پینا، اٹھنا بیٹھنا، بول چال اور چھوٹے بڑے کی پہچان شامل ہے۔

  5. Question 5 · 2 marks

    علامہ اقبالؒ نے استاد کے بارے میں کیا کہا ہے؟

    Show model answer

    علامہ اقبالؒ نے استاد کو روحِ انسانی کا معمار قرار دیا ہے۔

More tests in گھر، سکول اور معاشرہ

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account