Class 9 Translation of the Holy Quran · Chapter 6 · Test 1
MCQs
29 questions · 25 min · 29 marks
Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات
Sample questions
The first 5 of 29. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
آیات کے لحاظ سے طویل ترین مکی سورت ہے:
- Aسورۃ الشعراء
- Bسورۃ العنکبوت
- Cسورۃ الروم
- Dسورۃ لقمن
Show answerHide answer
Answer: A
سورۃ الشعراء کی خصوصیت یہ ہے کہ آیات کے لحاظ سے طویل ترین مکی سورت ہے۔
Question 2
سورۃ الشعراء کے آخر میں صفات بیان کی گئی ہیں:
- Aفرشتوں کی
- Bعلماء کی
- Cحکمرانوں کی
- Dشاعروں کی
Show answerHide answer
Answer: D
سورۃ الشعراء کے آخر میں اچھے اور برے شاعروں کی نشانیاں بیان کی گئی ہیں۔
Question 3
جھوٹے اور گناہ گار لوگوں کا ساتھی ہوتا ہے:
- Aشاعر
- Bشیطان
- Cجن
- Dنفس
Show answerHide answer
Answer: B
شیطان جھوٹے اور گناہ گار لوگوں کا ساتھی ہے (سورۃ الشعراء:221-223)۔
Question 4
نافرمانوں پر عذاب اترتا ہے:
- Aدنیا میں
- Bقبر میں
- Cآخرت میں
- Dتینوں میں
Show answerHide answer
Answer: A
نافرمانوں پر دنیا میں بھی عذاب اتارے جانے کا ذکر ہے۔
Question 5
عموماً جھوٹے شاعروں کی پیروی کرتے ہیں:
- Aاداکار لوگ
- Bگم راہ لوگ
- Cان پڑھ لوگ
- Dپڑھے لکھے لوگ
Show answerHide answer
Answer: B
جھوٹے شاعروں کی پیروی کرنے والے عموماً گم راہ لوگ ہوتے ہیں (سورۃ الشعراء:224)۔
More tests in سُوْرَۃ الشُّعَرَاء
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.