Class 9 Translation of the Holy Quran · Chapter 1 · Test 1
کثیر الانتخابی سوالات
51 questions · 45 min · 51 marks
Sample questions
The first 5 of 51. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تفصیلی ذکر ہے:
- Aسورۃ مریم میں
- Bسورۃ طٰہٰ میں
- Cسورۃ الحج میں
- Dسورۃ الانبیاء میں
Show answerHide answer
Answer: B
سورۃ طٰہٰ میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تفصیلی تذکرہ ہے۔
Question 2
سورۃ طٰہٰ کو سن کر مسلمان ہوئے:
- Aحضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- Bحضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- Cحضرت علی کرم اللہ وجہہ
- Dحضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Show answerHide answer
Answer: A
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سورۃ طٰہٰ کی تلاوت سن کر مسلمان ہوئے۔
Question 3
حق کا انکار کرنے والوں کے بارے میں مظاہرہ کرنا چاہیے:
- Aجلد بازی کا
- Bزبردست غصے کا
- Cشعلہ بیانی کا
- Dصبر و تحمل کا
Show answerHide answer
Answer: D
حق کا انکار کرنے والوں کے معاملے میں جلد بازی اور بے صبری کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔
Question 4
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ کا سب سے بڑا معجزہ ہے:
- Aپانی میں برکت
- Bچاند کے دو ٹکڑے ہونا
- Cواقعہ معراج
- Dقرآن مجید
Show answerHide answer
Answer: D
سورۃ طٰہٰ (133) کے مطابق سب سے بڑا معجزہ قرآن مجید ہے۔
Question 5
اصل کام یابی کا فیصلہ ہوگا:
- Aنتیجے کے دن
- Bعید کے دن
- Cقیامت کے دن
- Dحج کے دن
Show answerHide answer
Answer: C
کام یاب اور ناکام کا فیصلہ قیامت کے دن ہوگا (طٰہٰ:135)۔
More tests in سُوْرَۃ طٰہٰ
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.