کثیرالانتخابی سوالات

MCQs

26 questions · 20 min · 26 marks

Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات

Sample questions

The first 5 of 26. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    سورۃ الصافات کے شروع میں اوصاف بیان کیے گئے ہیں:

    • Aمجاہدین کے
    • Bجنات کے
    • Cفرشتوں کے
    • Dاہل ایمان کے
    Show answer

    Answer: C

    سورۃ الصافات کا آغاز اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کے مختلف اوصاف بیان فرما کر کیا ہے۔

  2. Question 2

    حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بھائی تھے:

    • Aحضرت زکریا علیہ السلام
    • Bحضرت یحییٰ علیہ السلام
    • Cحضرت یعقوب علیہ السلام
    • Dحضرت اسحاق علیہ السلام
    Show answer

    Answer: D

    حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دوسرے بیٹے حضرت اسحاق علیہ السلام تھے۔

  3. Question 3

    سورۃ الصافات میں تفصیلی تذکرہ ہے:

    • Aحضرت یوسف علیہ السلام کا
    • Bحضرت ابراہیم علیہ السلام کا
    • Cحضرت زکریا علیہ السلام کا
    • Dحضرت یحییٰ علیہ السلام کا
    Show answer

    Answer: B

    اس سورت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا تذکرہ قدرے تفصیل سے آیا ہے۔

  4. Question 4

    مشرکین مکہ اللہ تعالیٰ کی بیٹیاں قرار دیتے تھے:

    • Aجادوگرنیوں کو
    • Bنیک عورتوں کو
    • Cجنات کو
    • Dفرشتوں کو
    Show answer

    Answer: D

    مشرکین کہا کرتے تھے کہ فرشتے اللہ تعالیٰ کی بیٹیاں ہیں۔

  5. Question 5

    کن لوگوں سے دوستیاں تباہی اور ہلاکت کا سبب ہیں:

    • Aامیر لوگوں سے
    • Bغریب لوگوں سے
    • Cان پڑھ لوگوں سے
    • Dبرے لوگوں سے
    Show answer

    Answer: D

    برے لوگوں سے دوستیاں تباہی اور ہلاکت کا ذریعہ ہیں۔

More tests in سُوْرَۃ الصَّافَّات

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account