کثیرالانتخابی سوالات

MCQs

39 questions · 35 min · 39 marks

Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات

Sample questions

The first 5 of 39. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    قرآن مجید کے مطابق دشمنوں کی تمام تر مخالفت کے باوجود غالب آنا ہے:

    • Aاہل مشرق کو
    • Bاسلام کو
    • Cاہل مغرب کو
    • Dاہل روم کو
    Show answer

    Answer: B

    کفار کی تمام تر مخالفت کے باوجود اسلام ہی غالب آ کر رہے گا۔

  2. Question 2

    حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کا نام ہے:

    • Aعبداللہ بن عباس
    • Bابونواس
    • Cابوطالب
    • Dابوجہل
    Show answer

    Answer: C

    قریش کا وفد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حضرت ابوطالب کے پاس آیا تھا۔

  3. Question 3

    قرآن مجید سے نصیحت حاصل کرنا کہلاتا ہے:

    • Aتدبر
    • Bتصور
    • Cتوقع
    • Dتذکر
    Show answer

    Answer: D

    قرآن مجید کو سمجھنے کا دوسرا درجہ تذکر یعنی نصیحت حاصل کرنا ہے۔

  4. Question 4

    اصل اور ہمیشہ رہنے والی نعمتیں ہیں:

    • Aشہروں میں
    • Bیورپ میں
    • Cجنت میں
    • Dدیہاتوں میں
    Show answer

    Answer: C

    اصل اور ہمیشہ رہنے والی نعمتیں جنت میں ہوں گی۔

  5. Question 5

    سورۃ ص کے آخر میں کس پیغمبر کا ذکر ہے؟

    • Aحضرت آدم علیہ السلام کا
    • Bحضرت ادریس علیہ السلام کا
    • Cحضرت نوح علیہ السلام کا
    • Dحضرت ہود علیہ السلام کا
    Show answer

    Answer: A

    سورت کے آخر میں حضرت آدم علیہ السلام کا ذکر ہے۔

More tests in سُوْرَۃ ص

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account