کثیر الانتخابی سوالات

MCQs

51 questions · 45 min · 51 marks

Sample questions

The first 5 of 51. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تفصیلی ذکر ہے:

    • Aسورۃ مریم میں
    • Bسورۃ طٰہٰ میں
    • Cسورۃ الحج میں
    • Dسورۃ الانبیاء میں
    Show answer

    Answer: B

    سورۃ طٰہٰ میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تفصیلی تذکرہ ہے۔

  2. Question 2

    سورۃ طٰہٰ کو سن کر مسلمان ہوئے:

    • Aحضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    • Bحضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    • Cحضرت علی کرم اللہ وجہہ
    • Dحضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    Show answer

    Answer: A

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سورۃ طٰہٰ کی تلاوت سن کر مسلمان ہوئے۔

  3. Question 3

    حق کا انکار کرنے والوں کے بارے میں مظاہرہ کرنا چاہیے:

    • Aجلد بازی کا
    • Bزبردست غصے کا
    • Cشعلہ بیانی کا
    • Dصبر و تحمل کا
    Show answer

    Answer: D

    حق کا انکار کرنے والوں کے معاملے میں جلد بازی اور بے صبری کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔

  4. Question 4

    حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ کا سب سے بڑا معجزہ ہے:

    • Aپانی میں برکت
    • Bچاند کے دو ٹکڑے ہونا
    • Cواقعہ معراج
    • Dقرآن مجید
    Show answer

    Answer: D

    سورۃ طٰہٰ (133) کے مطابق سب سے بڑا معجزہ قرآن مجید ہے۔

  5. Question 5

    اصل کام یابی کا فیصلہ ہوگا:

    • Aنتیجے کے دن
    • Bعید کے دن
    • Cقیامت کے دن
    • Dحج کے دن
    Show answer

    Answer: C

    کام یاب اور ناکام کا فیصلہ قیامت کے دن ہوگا (طٰہٰ:135)۔

More tests in سُوْرَۃ طٰہٰ

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account