MCQs

MCQs

29 questions · 25 min · 29 marks

Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات

Sample questions

The first 5 of 29. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    آیات کے لحاظ سے طویل ترین مکی سورت ہے:

    • Aسورۃ الشعراء
    • Bسورۃ العنکبوت
    • Cسورۃ الروم
    • Dسورۃ لقمن
    Show answer

    Answer: A

    سورۃ الشعراء کی خصوصیت یہ ہے کہ آیات کے لحاظ سے طویل ترین مکی سورت ہے۔

  2. Question 2

    سورۃ الشعراء کے آخر میں صفات بیان کی گئی ہیں:

    • Aفرشتوں کی
    • Bعلماء کی
    • Cحکمرانوں کی
    • Dشاعروں کی
    Show answer

    Answer: D

    سورۃ الشعراء کے آخر میں اچھے اور برے شاعروں کی نشانیاں بیان کی گئی ہیں۔

  3. Question 3

    جھوٹے اور گناہ گار لوگوں کا ساتھی ہوتا ہے:

    • Aشاعر
    • Bشیطان
    • Cجن
    • Dنفس
    Show answer

    Answer: B

    شیطان جھوٹے اور گناہ گار لوگوں کا ساتھی ہے (سورۃ الشعراء:221-223)۔

  4. Question 4

    نافرمانوں پر عذاب اترتا ہے:

    • Aدنیا میں
    • Bقبر میں
    • Cآخرت میں
    • Dتینوں میں
    Show answer

    Answer: A

    نافرمانوں پر دنیا میں بھی عذاب اتارے جانے کا ذکر ہے۔

  5. Question 5

    عموماً جھوٹے شاعروں کی پیروی کرتے ہیں:

    • Aاداکار لوگ
    • Bگم راہ لوگ
    • Cان پڑھ لوگ
    • Dپڑھے لکھے لوگ
    Show answer

    Answer: B

    جھوٹے شاعروں کی پیروی کرنے والے عموماً گم راہ لوگ ہوتے ہیں (سورۃ الشعراء:224)۔

More tests in سُوْرَۃ الشُّعَرَاء

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account