Class 9 Translation of the Holy Quran · Chapter 16 · Test 1
کثیرالانتخابی سوالات
26 questions · 20 min · 26 marks
Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات
Sample questions
The first 5 of 26. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
سورۃ الصافات کے شروع میں اوصاف بیان کیے گئے ہیں:
- Aمجاہدین کے
- Bجنات کے
- Cفرشتوں کے
- Dاہل ایمان کے
Show answerHide answer
Answer: C
سورۃ الصافات کا آغاز اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کے مختلف اوصاف بیان فرما کر کیا ہے۔
Question 2
حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بھائی تھے:
- Aحضرت زکریا علیہ السلام
- Bحضرت یحییٰ علیہ السلام
- Cحضرت یعقوب علیہ السلام
- Dحضرت اسحاق علیہ السلام
Show answerHide answer
Answer: D
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دوسرے بیٹے حضرت اسحاق علیہ السلام تھے۔
Question 3
سورۃ الصافات میں تفصیلی تذکرہ ہے:
- Aحضرت یوسف علیہ السلام کا
- Bحضرت ابراہیم علیہ السلام کا
- Cحضرت زکریا علیہ السلام کا
- Dحضرت یحییٰ علیہ السلام کا
Show answerHide answer
Answer: B
اس سورت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا تذکرہ قدرے تفصیل سے آیا ہے۔
Question 4
مشرکین مکہ اللہ تعالیٰ کی بیٹیاں قرار دیتے تھے:
- Aجادوگرنیوں کو
- Bنیک عورتوں کو
- Cجنات کو
- Dفرشتوں کو
Show answerHide answer
Answer: D
مشرکین کہا کرتے تھے کہ فرشتے اللہ تعالیٰ کی بیٹیاں ہیں۔
Question 5
کن لوگوں سے دوستیاں تباہی اور ہلاکت کا سبب ہیں:
- Aامیر لوگوں سے
- Bغریب لوگوں سے
- Cان پڑھ لوگوں سے
- Dبرے لوگوں سے
Show answerHide answer
Answer: D
برے لوگوں سے دوستیاں تباہی اور ہلاکت کا ذریعہ ہیں۔
More tests in سُوْرَۃ الصَّافَّات
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.