Class 9 Translation of the Holy Quran · Chapter 9 · Test 1
MCQs
34 questions · 30 min · 34 marks
Want to try first? Take the free Translation of the Holy Quran test: کثیر الانتخابی سوالات
Sample questions
The first 5 of 34. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
عنکبوت کا معنی ہے:
- Aچیونٹی
- Bشہد کی مکھی
- Cمکڑی
- Dمچھر
Show answerHide answer
Answer: C
عنکبوت کا معنی مکڑی ہے۔
Question 2
سورۃ العنکبوت میں مسلمانوں کو ہدایت کی گئی:
- Aاللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے کی
- Bجدوجہد کی
- Cصبر کرنے کی
- Dان تینوں کاموں کی
Show answerHide answer
Answer: D
اس سورت میں مسلمانوں کو صبر کرنے، اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں جدوجہد کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
Question 3
مکڑی کے جالے پر اعتماد کرنے والوں سے تشبیہ دی گئی:
- Aیہودیوں کو
- Bبے عمل عالموں کو
- Cمشرکین کو
- Dغیبت کرنے والوں کو
Show answerHide answer
Answer: C
اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ مشرکین کی مثال ایسی ہے جیسے کسی نے مکڑی کے جالے پر بھروسا کر رکھا ہو۔
Question 4
اپنی قوم کو ساڑھے نو سو سال تبلیغ کی:
- Aحضرت آدم علیہ السلام نے
- Bحضرت نوح علیہ السلام نے
- Cحضرت لوط علیہ السلام نے
- Dحضرت ہود علیہ السلام نے
Show answerHide answer
Answer: B
حضرت نوح علیہ السلام کی ساڑھے نو سو سال کی ثابت قدمی کا ذکر ہے۔
Question 5
اللہ تعالیٰ رازق ہے:
- Aانسانوں کا
- Bجانوروں کا
- Cپرندوں کا
- Dتمام مخلوقات کا
Show answerHide answer
Answer: D
اللہ تعالیٰ تمام مخلوقات کا رازق ہے (سورۃ العنکبوت:60)۔
More tests in سُوْرَۃ الْعَنْکَبُوْت
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.