مختصر سوالات

Short questions

34 questions · 60 min · 68 marks

Want to try first? Take the free Urdu test: معروضی سوالات

Sample questions with answers

The first 5 of 34, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    مصنف کے مطابق جمع کے قاعدے پر عمل کرنا آسان کیوں نہیں ہے؟

    Show model answer

    مصنف کے مطابق جمع کے قاعدے پر عمل کرنا آسان نہیں ہے کیوں کہ کچھ جمع نہیں ہو پاتا اور سب کچھ خرچ ہو جاتا ہے۔

  2. Question 2 · 2 marks

    تقسیم کرنے کا طریقہ کب آسان ہوتا ہے؟

    Show model answer

    جب حقوق صرف اور صرف اپنے پاس رکھے جائیں فرائض دوسروں میں بانٹ دیے جائیں اس سے تقسیم کرنے کا طریقہ آسان ہو جاتا ہے۔ چور آپس میں مال بانٹ لیتے ہیں اور اہل کار رشوت بانٹ لیتے ہیں۔

  3. Question 3 · 2 marks

    مصنف کی طالب علمی کے زمانے میں الجبرے کا خاص مصرف کیا تھا؟

    Show model answer

    مصنف کے نزدیک الجبرا کا ان کی طالب علمی کے زمانے میں کوئی خاص مصرف تو نہیں تھا البتہ اسے اسکول کے طلبہ کو فیل کرنے کا کام ضرور لیا جاتا تھا۔

  4. Question 4 · 2 marks

    مستطیل کے چار کی بجائے پانچ ضلعے کر دینے سے مصنف کیا مراد لیتے ہیں؟

    Show model answer

    مصنف دراصل طنز کی گہری چوٹ لگاتے ہوئے لکھتے ہیں کہ چوں کہ ہم نے مغربی پاکستان کے ضلعوں میں تو رد و بدل کر دیا تو ہمیں مستطیل کے ضلعوں میں رد و بدل کرتے ہوئے کیوں مشکل پیش آتی ہے۔

  5. Question 5 · 2 marks

    مصنف کے نزدیک خط کی کتنی قسمیں ہیں اور وہ کون کون سی ہیں؟

    Show model answer

    مصنف کے نزدیک خط کی بہت سی قسمیں ہیں جو خط مستقیم، خط منحنی، خط تقدیر، خط بیرنگ، خط شکستہ اور خط استوا ہیں۔

More tests in ابتدائی حساب

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account