Class 9 Urdu · Chapter 9 · Test 1
معروضی سوالات
18 questions · 15 min · 18 marks
Want to try first? Take the free Urdu test: معروضی سوالات
Sample questions
The first 5 of 18. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
زبانی جمع خرچ کا قاعدہ جو آزمودہ ہے کام آتا ہے:
- Aبچوں کو بہلانے کے لیے
- Bدوستوں کو ٹرخانے کے لیے
- Cگھر کے مسائل حل کرنے کے لیے
- Dملکی مسائل حل کرنے کے لیے
Show answerHide answer
Answer: D
مصنف کے مطابق زبانی جمع خرچ صرف ملکی مسائل حل کرنے کے کام آتا ہے۔
Question 2
«میں مسلمان ہوں تو مسلمان نہیں ہے» اس کو کہتے ہیں:
- Aجمع کرنا
- Bتفریق پیدا کرنا
- Cلڑائی کرنا
- Dضرب دینا
Show answerHide answer
Answer: B
سبق میں اسی طرح کی باتوں کو تفریق پیدا کرنا کہا گیا ہے۔
Question 3
آدمی کو آدمی سے ضرب دیں تو حاصل ضرب ہوتا ہے:
- Aآدمی
- Bایک بکری
- Cایک بھیڑ
- Dایک گائے
Show answerHide answer
Answer: A
مصنف کے مطابق آدمی کو آدمی سے ضرب دینے پر حاصل ضرب بھی آدمی ہی ہوتا ہے۔
Question 4
سب سے زیادہ جھگڑے ہوتے ہیں:
- Aجمع کے قاعدے پر
- Bتفریق کے قاعدے پر
- Cضرب کے قاعدے پر
- Dتقسیم کے قاعدے پر
Show answerHide answer
Answer: A
کتاب کی کنجی میں درست جواب (الف) دیا گیا ہے۔
Question 5
خط استوا ہے جہاں:
- Aسمندر ہی سمندر ہے
- Bدن بڑے ہوتے ہیں
- Cراتیں بڑی ہوتی ہیں
- Dدن رات برابر ہوتے ہیں
Show answerHide answer
Answer: D
مصنف کے نزدیک خط استوا اس لیے ہے کہ کہیں تو دن رات برابر ہوں۔
More tests in ابتدائی حساب
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.