خلاصہ

Long questions

1 question · 15 min · 5 marks

Want to try first? Take the free Urdu test: معروضی سوالات

Sample questions with answers

The first 1 of 1, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 5 marks

    سبق “اخلاق حسنہ” کا خلاصہ لکھیں۔

    Show model answer

    سید سلیمان ندوی نے اس سبق میں نبی کریم ﷺ کے اخلاق حسنہ بیان کیے ہیں۔ جب حضرت عائشہؓ سے آپ ﷺ کے اخلاق کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا کہ جو کچھ قرآن میں ہے وہ آپ ﷺ کے اخلاق ہیں۔ آپ ﷺ ملن سار، شفیق، رحم دل، سخی اور بہت بڑے منصف تھے۔ کسی سوالی کو انکار نہ کرتے اور خود بھوکے رہ کر دوسروں کو کھلاتے۔ مہمان نواز تھے اور مسلمان یا کافر کی تفریق نہ کرتے۔ گھر کے کام کاج میں ہاتھ بٹاتے، مسجد نبوی اور خندق کی کھدائی میں مزدوروں کے ساتھ مل کر کام کیا۔ مظلوموں پر رحم کرتے، بے کسوں کا سہارا بنتے اور مقروضوں کا قرض ادا کرتے۔ بچوں سے محبت کرتے، انھیں پہلے سلام کرتے اور نیا میوہ انھیں دیتے۔ عورتوں کو عزت دی اور ان کے مسائل حل کیے۔ غزوۂ احد میں چٹان کی طرح ڈٹے رہے۔ انصاف میں امیر غریب برابر تھے۔ سادہ مزاج اور صفائی پسند تھے اور آخرت کی فکر میں روتے تھے۔ دین کی تبلیغ میں عزم و استقلال سے ڈٹے رہے۔

More tests in اخلاقِ حسنہ

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account