معروضی سوالات

MCQs

10 questions · 10 min · 10 marks

Want to try first? Take the free Urdu test: معروضی سوالات

Sample questions

The first 5 of 10. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا:

    • Aگانا کیا
    • Bگنگنانا کیا
    • Cفسانہ کیا
    • Dآزمانا کیا
    Show answer

    Answer: C

    غزل کا مطلع «سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا افسانہ کیا» ہے۔

  2. Question 2

    زمین کے نیچے چھپا ہوا ہے:

    • Aفرعون کا خزانہ
    • Bقارون کا خزانہ
    • Cنمرود کا خزانہ
    • Dشداد کا خزانہ
    Show answer

    Answer: B

    دوسرے شعر میں قارون کے خزانے کی تلمیح استعمال ہوئی ہے۔

  3. Question 3

    اسپ عمر سے مراد ہے:

    • Aزندگی کی خواہش
    • Bعمر کا دریا
    • Cعمر کا گھوڑا
    • Dعمر کا اونٹ
    Show answer

    Answer: C

    آتش نے اسپ عمر عمر اور زندگی کے گھوڑے کو کہا ہے۔

  4. Question 4

    مہمیز کہتے ہیں:

    • Aاونٹ کو بھگانا
    • Bگھوڑے کو ایڑی لگانا
    • Cموٹر سٹارٹ کرنا
    • Dگدھے کو ہانکنا
    Show answer

    Answer: B

    مہمیز گھوڑے کو تیز دوڑانے کے لیے ایڑی لگانے کو کہتے ہیں۔

  5. Question 5

    مدعی شاعر کو داد نہیں دیتا:

    • Aشوق سے
    • Bخوف سے
    • Cحسد سے
    • Dمحبت سے
    Show answer

    Answer: C

    مدعی حسد اور جلن کے مارے داد نہیں دیتا۔

More tests in سن تو سہی جہاں میں ہے تیر افسانہ کیا

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account