Class 9 Urdu · Chapter 18 · Test 1
معروضی سوالات
12 questions · 10 min · 12 marks
Want to try first? Take the free Urdu test: معروضی سوالات
Sample questions
The first 5 of 12. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
شاعر ناصر کاظمی کی جائے ولادت ہے:
- Aچندی گڑھ
- Bلدھیانہ
- Cدلی
- Dانبالہ
Show answerHide answer
Answer: D
ناصر کاظمی کی جائے ولادت انبالہ (مشرقی پنجاب، انڈیا) ہے۔
Question 2
ناصر کاظمی کی شاعری میں اداسی ہے:
- Aغالب کی سی
- Bدرد کی سی
- Cمیر تقی میر کی سی
- Dآتش کی سی
Show answerHide answer
Answer: C
ناصر کاظمی کی شاعری میں میر کی سی اداسی نظر آتی ہے۔
Question 3
غم ہے یا ___ ہے تو:
- Aزندگی
- Bبندگی
- Cخوشی
- Dغمی
Show answerHide answer
Answer: C
غزل کا مطلع «غم ہے یا خوشی ہے تو» ہے۔
Question 4
میں خزاں کی ___ ہوں:
- Aنام
- Bکام
- Cشام
- Dدام
Show answerHide answer
Answer: C
چوتھے شعر کا مصرع «میں خزاں کی شام ہوں» ہے۔
Question 5
شاعر نے آفتوں کے دور میں چین کی گھڑی کہا ہے اپنے:
- Aدوست کو
- Bپڑوسی کو
- Cہم جماعت کو
- Dمحبوب کو
Show answerHide answer
Answer: D
شاعر نے اپنے محبوب کو آفتوں کے دور میں چین کی گھڑی قرار دیا ہے۔
More tests in غم ہے یا خوشی ہے تو
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.