Short Questions

Short questions

34 questions · 80 min · 68 marks

Want to try first? Take the free Urdu test: معروضی سوالات

Sample questions with answers

The first 5 of 34, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    شاعر نے فقیرانہ انداز میں کن لفظوں میں دعا کی ہے؟

    Show model answer

    شاعر نے فقیرانہ انداز میں سب کو خوش رہنے کی دعا کی ہے۔

  2. Question 2 · 2 marks

    شاعر نے اپنے کس عہد کو وفا کہا ہے؟

    Show model answer

    شاعر نے اپنے محبوب کے بغیر زندہ نہ رہنے کا عہد کیا تھا اور اسے ہی وفا کرنا یعنی نبھانے کا کہہ رہا ہے۔

  3. Question 3 · 2 marks

    شاعر کو مقدور تک دوا کرنے کے باوجود شفا کیوں نہ ملی؟

    Show model answer

    شاعر نے مقدور تک اپنے مرض کی دوا کی مگر اسے کہیں سے بھی شفا نہ ملی تب تھک ہار کر اس نے کہا لگتا ہے اس کے مقدر میں شفا ہی نہیں۔

  4. Question 4 · 2 marks

    شاعر کے نزدیک حق بندگی کس طرح ادا ہوتا ہے؟

    Show model answer

    شاعر کے نزدیک خدا کا حق بندگی تو ادا ہو ہی نہیں سکتا کیوں کہ رب کی رحمتیں اور نعمتیں بیش بہا ہیں۔ پھر بھی اسے لگتا ہے کہ لمبے لمبے سجدوں سے حق بندگی ادا ہوتا ہے۔

  5. Question 5 · 2 marks

    شاعر نے کس بات کا شکر ادا کیا ہے؟

    Show model answer

    شاعر نے اپنی اس غزل میں اس بات کا شکر ادا کیا ہے کہ اسے اپنے دوستوں کے کسی طرح کے دکھ اور غم دیکھنے نہیں پڑے۔

More tests in فقیرانہ آئے صدا کر چلے

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account