مختصر سوالات

Short questions

34 questions · 60 min · 68 marks

Want to try first? Take the free Urdu test: معروضی سوالات

Sample questions with answers

The first 5 of 34, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    سبق “کلیم اور مرزا ظاہر دار بیگ” ڈپٹی نذیر احمد کے کس ناول سے مستعار ہے؟

    Show model answer

    سبق “کلیم اور مرزا ظاہر دار بیگ” ڈپٹی نذیر احمد کے مشہور ناول “توبۃ النصوح” سے مستعار ہے۔

  2. Question 2 · 2 marks

    مرزا ظاہر دار بیگ کا مکان کہاں واقع تھا اور کیسا تھا؟

    Show model answer

    مرزا ظاہر دار بیگ کا مکان چھوٹا اور کچا سا تھا اور جمعدار کی محل سرائے کے عین بچھواڑے اپلوں کی ٹال کے برابر میں تھا۔

  3. Question 3 · 2 marks

    مرزا ظاہر دار بیگ نے کلیم کو ایک رات کے لیے کس جگہ ٹھہرایا؟

    Show model answer

    مرزا ظاہر دار بیگ نے کلیم کو رات کے لیے مسجد ضرار جو مدینہ میں منافقین نے بنائی تھی اور ویران تھی اسی طرح کی اُجاڑ اور وحشت ناک سی مسجد میں ٹھہرایا۔

  4. Question 4 · 2 marks

    مرزا ظاہر دار بیگ نے کلیم کو رات کا کھانا کس طور پر کھلایا؟

    Show model answer

    مرزا ظاہر دار بیگ نے رات کے کھانے کے طور پر فقط مٹھی بھر بھنے ہوئے چنے کھلائے اور اس کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملائے۔

  5. Question 5 · 2 marks

    مرزا ظاہر دار بیگ نے کلیم کو اپنے بارے میں کیا بتایا تھا اور وہ کیا نکلا؟

    Show model answer

    مرزا ظاہر دار بیگ نے اپنے آپ کو جمعدار صاحب کے بیٹے کے طور پر بتایا تھا جس کی بہت سی محل سرائیں، دیوان خانے اور دکانیں ہیں۔ لیکن اصل حقیقت میں وہ کنگلا نکلا جس کے پلے کچھ بھی نہیں تھا۔

More tests in کلیم اور مرزا ظاہر دار بیگ

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account