معروضی سوالات

MCQs

12 questions · 10 min · 12 marks

Want to try first? Take the free Urdu test: معروضی سوالات

Sample questions

The first 5 of 12. Try each one, then tap to see the answer.

  1. Question 1

    شاعر ناصر کاظمی کی جائے ولادت ہے:

    • Aچندی گڑھ
    • Bلدھیانہ
    • Cدلی
    • Dانبالہ
    Show answer

    Answer: D

    ناصر کاظمی کی جائے ولادت انبالہ (مشرقی پنجاب، انڈیا) ہے۔

  2. Question 2

    ناصر کاظمی کی شاعری میں اداسی ہے:

    • Aغالب کی سی
    • Bدرد کی سی
    • Cمیر تقی میر کی سی
    • Dآتش کی سی
    Show answer

    Answer: C

    ناصر کاظمی کی شاعری میں میر کی سی اداسی نظر آتی ہے۔

  3. Question 3

    غم ہے یا ___ ہے تو:

    • Aزندگی
    • Bبندگی
    • Cخوشی
    • Dغمی
    Show answer

    Answer: C

    غزل کا مطلع «غم ہے یا خوشی ہے تو» ہے۔

  4. Question 4

    میں خزاں کی ___ ہوں:

    • Aنام
    • Bکام
    • Cشام
    • Dدام
    Show answer

    Answer: C

    چوتھے شعر کا مصرع «میں خزاں کی شام ہوں» ہے۔

  5. Question 5

    شاعر نے آفتوں کے دور میں چین کی گھڑی کہا ہے اپنے:

    • Aدوست کو
    • Bپڑوسی کو
    • Cہم جماعت کو
    • Dمحبوب کو
    Show answer

    Answer: D

    شاعر نے اپنے محبوب کو آفتوں کے دور میں چین کی گھڑی قرار دیا ہے۔

More tests in غم ہے یا خوشی ہے تو

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account