Class 11 Urdu Pairing Scheme 2027

How the 2027 Class 11 Urdu board paper is put together: every question, where it comes from, and what it is worth.

100marks in total
3 hours20 minutes objective, then 2 hours 40 minutes written
20 + 80objective + written marks

Objective 20%Written 80%

Question by question

معروضی طرز

  • سوال 1: کثیر الانتخابی سوالاتنصابی کتاب: حصہ نثر سے پانچ (ہر سبق سے زیادہ سے زیادہ ایک)۔ قواعد سے پندرہ: تذکیر و تانیث کی اغلاط (ص 25 تا 26) اور محاورات (ص 35 تا 47) سے پانچ؛ علمِ بیان (تشبیہ، استعارہ، مجازِ مرسل، کنایہ) اور علمِ بدیع (صنعتِ تلمیح، مراعات النظیر، تضاد) سے پانچ (ص 55 تا 59)؛ شعری اصطلاحات (مصرع، شعر، قافیہ، ردیف، مطلع، مقطع) سے پانچ (ص 62 تا 63)۔ سب صفحات پیکٹا کی تیار کردہ اردو قواعد و انشا کے ہیں۔20 marks

انشائی طرز (حصہ اوّل)

  • سوال 2 (الف): اشعار کی تشریح، نظمچھ نظموں (حمد، نعت، اے وادیٔ لولاب، او دیس سے آنے والے بتا، آزادی اور اخلاص) میں سے دو کے دو دو اشعار؛ کسی ایک کی تشریح۔ نظم کا عنوان 1، شاعر کا نام 1، تشریح 8۔10 marks
  • سوال 2 (ب): اشعار کی تشریح، غزلدو الگ الگ غزلوں سے تین تین اشعار کے دو اجزا؛ کسی ایک کی تشریح۔ شاعر کا نام 1، تشریح 9 (3 + 3 + 3)۔10 marks

انشائی طرز (حصہ دوم)

  • سوال 3: پیراگراف کی تشریح مع سیاق و سباقآٹھ نثری اسباق (اخلاقِ نبویؐ، فاقہ میں روزہ، مکاتیبِ غالب، ایک اُستاد عدالت کے کٹہرے میں، اور پاکستان بن گیا، نیا قانون، دہلیز، اور تاریخ کا کفن) میں سے دو پیراگراف؛ کسی ایک کی تشریح۔ مصنف کا نام 1، سبق کا نام 1، سیاق و سباق 3، تشریح 10۔15 marks
  • سوال 4: نثری سبق کا خلاصہانھی آٹھ اسباق میں سے دو؛ کسی ایک کا خلاصہ۔ مصنف کا نام 1، خلاصہ 9۔10 marks
  • سوال 5: نظم کا خلاصہ / مرکزی خیالچھ نظموں میں سے دو؛ کسی ایک کا خلاصہ یا مرکزی خیال۔ شاعر کا نام 1، خلاصہ یا مرکزی خیال 4۔5 marks
  • سوال 6: مکالمہ / روداد / روزنامچہنصاب کے مکالموں (ص 100 تا 113)، روداد نویسی (ص 129 تا 140) اور روزنامچوں (ص 140 تا 145) میں سے؛ مکالمہ یا روداد میں سے ایک، یا مکالمہ اور روزنامچہ دیے جائیں تو کوئی ایک۔10 marks
  • سوال 7: درخواست نویسی / رسید نگاریاردو قواعد و انشا (ص 90 تا 99) کی درخواستوں اور رسیدوں میں سے ایک درخواست اور ایک رسید؛ کوئی ایک۔ درخواست: طرزِ تخاطب 1، موضوع 1، جنابِ عالی 1، نفسِ مضمون 5، نام و پتا 1، تاریخ 1۔ رسید: باعثِ تحریر آں کہ 1، نفسِ مضمون 5، العبد 1، گواہ شد (1) 1، گواہ شد (2) 1، تاریخ 1۔10 marks
  • سوال 8: تلخیص نگاریاردو قواعد و انشا (ص 75 تا 79) کی عبارتوں میں سے ایک؛ تلخیص اور موزوں عنوان۔ عنوان 2، تلخیص 8۔10 marks

مصنفین اور شعرا کے تعارف سے کوئی سوال نہیں پوچھا جائے گا۔

What you don’t need to study

No question comes from the topics and exercises PECTAA removed for 2027.

Class 11 Urdu Smart Syllabus

Now practise what is still in

Free chapter tests for Class 11 Urdu, marked the moment you finish.

Start a chapter test