مختصر سوالات (حصہ دوم)

Short questions

25 questions · 50 min · 50 marks

Want to try first? Take the free Pakistan Studies test: نظریہ کی تعریف، ماخذ اور نظریہ پاکستان کا مفہوم

Sample questions with answers

The first 5 of 25, each with a model answer. Try writing yours first.

  1. Question 1 · 2 marks

    لیاقت علی خان کو کب اور کہاں شہید کیا گیا؟

    Show model answer

    لیاقت علی خان کو 16 اکتوبر 1951ء کو راولپنڈی کے کمپنی باغ میں شہید کیا گیا۔ ان کی زبان پر آخری الفاظ تھے: «یا اللہ! پاکستان کی حفاظت فرما»۔

  2. Question 2 · 2 marks

    ریڈکلف ایوارڈ کا اہم ترین فیصلہ کیا تھا؟

    Show model answer

    ریڈکلف ایوارڈ نے گورداسپور کا مسلم اکثریتی علاقہ بھارت کے حوالے کر دیا جس سے بھارت کو کشمیر تک رسائی مل گئی۔ اس طرح مسئلہ کشمیر پیدا ہوا۔

  3. Question 3 · 2 marks

    1956ء کا آئین کب منسوخ ہوا؟

    Show model answer

    1956ء کا آئین اکتوبر 1958ء میں جنرل محمد ایوب خان نے منسوخ کیا۔ وہ تقریباً دو سال سات ماہ تک نافذ رہا۔

  4. Question 4 · 2 marks

    قیام پاکستان کے بعد مسلمانوں کو جو مشکلات پیش آئیں ان میں سے صرف تین کے نام لکھیں۔

    Show model answer

    ریڈکلف ایوارڈ، مہاجرین کی آبادکاری اور انتظامی مشکلات۔ (معاشی مشکلات، فوجی اثاثوں کی تقسیم، دریائی پانی کا تنازع اور سیاسی مشکلات میں سے بھی کوئی تین لکھے جا سکتے ہیں۔)

  5. Question 5 · 2 marks

    قرارداد مقاصد کے حوالے سے حاکمیت اعلیٰ کس کے پاس ہے؟

    Show model answer

    قرارداد مقاصد کے مطابق حاکمیت اعلیٰ اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ اقتدار مسلمانوں کے پاس اللہ کی امانت ہے جسے منتخب نمائندے مقررہ حدود میں رہ کر استعمال کریں گے۔

More tests in تحریکِ پاکستان

Practise with a free account

Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.

Create free account