Class 10 Pakistan Studies · Chapter 5 · Test 3
مکمل باب — قدرتی خطے، ماحولیاتی مسائل اور ان کا حل
29 questions · 25 min · 29 marks
Want to try first? Take the free Pakistan Studies test: نظریہ کی تعریف، ماخذ اور نظریہ پاکستان کا مفہوم
Sample questions
The first 5 of 29. Try each one, then tap to see the answer.
Question 1
پاکستان کو قدرتی خطوں کے لحاظ سے کتنے حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؟
- Aتین
- Bچار
- Cپانچ
- Dچھ
Show answerHide answer
Answer: C
میدانی، صحرائی، ساحلی، خشک اور نیم خشک پہاڑی اور مرطوب اور نیم مرطوب پہاڑی خطہ۔
Question 2
پاکستان کے میدانی علاقے میں موسمِ گرما میں اوسط درجۂ حرارت رہتا ہے:
- A20 ڈگری سینٹی گریڈ
- B30 ڈگری سینٹی گریڈ
- C40 ڈگری سینٹی گریڈ
- D50 ڈگری سینٹی گریڈ
Show answerHide answer
Answer: C
موسمِ گرما میں اوسط درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ موسمِ سرما کا اوسط 10 ڈگری ہوتا ہے۔
Question 3
میدانی خطے میں سالانہ اوسط بارش کتنی ہوتی ہے؟
- A5 انچ سے کم
- B15 سے 20 انچ
- C50 انچ سے زیادہ
- D30 سے 40 انچ
Show answerHide answer
Answer: B
اس خطے میں سالانہ اوسط بارش 15 سے 20 انچ ہے۔
Question 4
ملک کی قریباً کتنے فیصد آبادی میدانی خطے میں رہتی ہے؟
- A20 فیصد
- B30 فیصد
- C50 فیصد
- D80 فیصد
Show answerHide answer
Answer: C
یہ خطہ ملک کا سب سے گنجان ترین خطہ ہے اور قریباً 50 فیصد آبادی یہیں رہتی ہے۔
Question 5
صحرائی خطے میں سالانہ بارش کی مقدار کتنی ہوتی ہے؟
- A5 انچ سے کم
- B12 انچ
- C20 انچ
- D50 انچ
Show answerHide answer
Answer: A
ان علاقوں میں سالانہ بارش کی مقدار 5 انچ سے کم ہوتی ہے۔
More tests in زمین اور ماحول
- پاکستان کا محلِ وقوع، پہاڑی سلسلے اور آب و ہوا
MCQs · 30 questions · 25 min · 30 marks
- میدان، سطوحِ مرتفع، گلیشیئرز
MCQs · 29 questions · 25 min · 29 marks
- مختصر سوالات (حصہ اول)
Short questions · 25 questions · 50 min · 50 marks
- مختصر سوالات (حصہ دوم)
Short questions · 24 questions · 50 min · 48 marks
- تفصیلی سوالات
Long questions · 10 questions · 50 min · 80 marks
Practise with a free account
Save your scores, see which chapters need work, and keep a notebook of every question you got wrong.